- Joined
- Mar 5, 2013
- Posts
- 1,305
- Reaction score
- 434
- Points
- 83
Why is it so hard for NOORAs to get their head around what is wrong or right? They are just stuck in winning or losing…………………………….
Follow along with the video below to see how to install our site as a web app on your home screen.
Note: This feature may not be available in some browsers.
میرے اندازے کے مطابق ری الیکشن ہو گا
فرق صرف آٹھ ہزار ووٹوں کا تھا تو دھاندلی ثابت نہ ہونے کی صورت میں بھی پارٹیز کی تسلی کے لئے ری الیکشن لاجیکل فیصلہ ہوگا
کچھ دن تحریک انصاف خوب شور مچائے گی کہ دیکھا ہمارا موقف ٹھیک ثابت ہوا
اچھا ہے کہ تحریک انصاف کے بچوں کا دل کچھ دن بہلا رہے گا۔ پچھلے کچھ عرصے سے پہ در پہ اتنے صدمے سہے ہیں کہ خوش ہونا حق ہوگا
پھر ری الیکشن آ جائیں۔۔ میڈیا پاگل ہو جائے گا۔۔ حق و باطل کا معرکہ قرار دیا جائے گا
لیکن آخر کار ایاز صادق صاحب پھر سے منتخب ہو کر آجائیں گے اور تحریک انصاف حسب معمول دھاندلی دھاندلی کا شور مچائے گی
© Copyrights 2008 - 2026 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|