Re: Election Tribunal Judge demands new bldg with security to give verdict in NA-122 rigging case
Another excuse to delay the verdict...or it could be indication that it is going against PTI and the Judge is afraid of the backlash. He doesn't need to as IK has already said he will accept whatever the verdict is and to be honest if there is a re-poll, PMLN will secure an even bigger margin as the sitting government.
Re: Election Tribunal Judge demands new bldg with security to give verdict in NA-122 rigging case
انیس سو ستانوے سے زیادہ بد تر واقعہ 2014 میں عمران خان ،طاہر القادری،چوہدری برادران اور شیخ رشید دھرا چکے ہیں اسلام آباد میں دھرنوں کے دوران ۔ آپ کو یاد ہو گا جب تحریک انصاف، طاہر القادری کے غنڈوں اور فسادیوں نے پارلیمنٹ بلڈنگ ،پرائم منسٹر سیکر ٹریٹ، پی ٹی وی اور سپریم کورٹ پہ حملہ کیا تھا ۔
شکریہ عمران خان ،سٹوڈنٹس کو لیپ ٹاپ ،ڈرائیور ز کو گاڑیاں ،بروز گاروں کو قرضے ،فضلو کو وزارت سرکاری آفیسرز کو پروموشن ،چیف الیکشن کمشن کو بلٹ پرووف گاڑی ،اور اب جج حضر ١ت کو نئی بلڈنگ ،عمران خان نے تو کتنے ہی لوگوں کو فائدہ پہنچایا.جس نے نواز شریف سے کوئی کام نکالنا ہے وہ عمران کی نام استمعال کرے سب کام ہو جا ے گا.
انیس سو ستانوے سے زیادہ بد تر واقعہ 2014 میں عمران خان ،طاہر القادری،چوہدری برادران اور شیخ رشید دھرا چکے ہیں اسلام آباد میں دھرنوں کے دوران ۔ آپ کو یاد ہو گا جب تحریک انصاف، طاہر القادری کے غنڈوں اور فسادیوں نے پارلیمنٹ بلڈنگ ،پرائم منسٹر سیکر ٹریٹ، پی ٹی وی اور سپریم کورٹ پہ حملہ کیا تھا ۔
Aisa koi hamla Supreme Court ya parliament house per mujy yaad nahi parta jis mein SCP Ya PH k amlay ko apni mamad k liye army ko call krna para ho, Han itna yaad hai k Justice Sajjad ko Army ny aa k rescue kiya tha aur phir 2006 mein N League ny ba-qaida Justice saab say maafi b mangi thi, q k pata tha maafi mangy bina jaan nahi chooty gi.

نئ بلڈنگ جو مانگی جارہی ہے ۔۔۔ دراصل ۔۔مینوں نوٹ وکھا۔۔۔۔ میرا موڈ بنے۔۔۔۔
والا معاملہ لگتا ہے ۔۔۔ ہمارے پیارے پاکستان کو جتنا اس پڑھے لکھے طبقے نے نقصان
پہنچایا ہے ۔۔شاہد کسی اور نے نہیں ۔۔۔۔ یہ پاکستان اور غریب کے مستقبل کو جونک کی طرح چمڑے ہوے ہیں۔۔۔ انسان کے پتروں والا ایک فیصلہ نہیں کریں گے ۔۔۔۔آر یا پار ۔۔۔ یہ عدالتوں میں جج نہیں دہ منھ والے سانپ ہیں ۔۔۔ دونوں سے ڈنگ ماریں گے ۔۔لیکن زہر اتنا ہی انجیکٹ کریں۔۔۔ نہ کسی کو مرنے دیں گے نہ جینے ۔۔
میڈیا والوں کو بجاے سیاستدانوں کے ان لوگوں کے ساتھ ۔۔۔کتے کھانی ۔۔۔ کرنی چاہیے ۔۔۔
اور آخر میں اپ بے شک اپنے نام سے پاکستانی ہٹا دیں ۔۔کیونکہ ہم سب کو پتہ ہے گجر
Re: Election Tribunal Judge demands new bldg with security to give verdict in NA-122 rigging case
اچھا ، آپ کو یاد نہیں جب تحریکی اور منہاجی غنڈوں نے پارلیمنٹ پہ حملہ کیا تھا ؟ آپ کو یہ بھی یاد نہیں کہ عمرانی اور پادری کے فسادیوں نےپی ٹی وی اور وزیر اعظم سیکرٹریٹ پہ قبضہ بھی کر لیا تھا ؟ حیرت ہے اس بات کا ساری دنیا کو معلوم ہے مگر آپ کو نہیں ۔ تھوڑی دیر کے لئے عمرانی اور منہاجی عینک اتار دیں تو میں یقین سے کہہ سکتا ہو ں کہ آپ کو یاد آ جائے گا:)