Advertisement

Election 2018 Main PMLN ka Reham Khan Ko Istemal Karne Ka Plan - Chachay Shakoor Ne Nawaz Sharif Ko

Advertisement
لفظ "جہنّمی" کا استعمال شاید حد سے تجاوز تھا مگر بات اچھی کی ہے شکور صاحب نے​
 
سانپ شریف اس رحام خان کو الیکشن کے علاوہ بھی استعمال کریں گے


عمران کے خلاف
 
نون لیگ نے جاوید داغی کو استعمال کیا تھا۔۔وہ بہت بڑا سیاست دان تھا اور آج صحفہ ہستی سے مٹ گیا۔۔اس خاتون پر بات کر نا بے عزتی والی بات ہے۔۔ملکہ برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم میں پاکستان میں موجود اپنے وفاداروں کو کہا جنگ کے لیے بندے بھیجوں ۔۔گاوں کے چوہدری نے لوگوں کو اکٹھا کیا اور کہا ملکہ برطانیہ کو تواڈی ضرورت پے گئی ہے۔ایک بندہ کھڑا ہوا۔۔۔بولا:جے گل سڈے تے آ گئی ہے تے۔۔۔گل مک گئی۔۔اگر بات ہم پر آ گئی ہے تو جنگ فارغ ہے۔۔اگر نون لیگ کو ریحام خان کی ضرورت پڑ گئی۔۔۔تے تو سمجھو فارغ۔۔



 
if PMLN wanted, they could have used Imran's 'Womanizer' stories to lure voters in 2013 General Elections or Local Body elections.......

in 2018 General Elections, carefully crafted rhetoric about PTI's performance vs past claims of miracles in 90 days will be enough to lure away sensible educated people from PTI.

Rahi Sahi Kasar, Reham Bibi apni sachi bed room stories say poori karday gi !