Advertisement

Dr Shahid Masood shows exclusive pictures of Saeed Bharm who is arrested in Dubai yesterday

سیاسی جماعت کا کارکن سعید بھرم ساتھیوں سم&#174

[h=1]سیاسی جماعت کا کارکن سعید بھرم ساتھیوں سمیت دبئی سے گرفتار
[/h] ویب ڈیسک جمعرات 17 مارچ 2016
472742-Saeed-1458230724-588-640x480.jpg

ملزم کو 2 ہفتوں میں انٹرل پول کے ذریعے کراچی منتقل کیا جائے گا، ذرائع، اسکرین گریپ/ ایکسپریس نیوز



کراچی: حساس ادارں نے سیاسی جماعت کے کارکن اور بدنام زمانہ ٹارگٹ کلر سعید بھرم کو ساتھیوں سمیت دبئی سے گرفتار کرلیا جب کہ ملزم کو 2 ہفتوں میں انٹرپول کے ذریعے کراچی منتقل کیا جائے گا۔


ایکسپریس نیوز کے مطابق حساس اداروں نے دبئی کے ایک ہوٹل میں چھاپہ مارکر سیاسی جماعت کے کارکن اور کراچی کے بدنام زمانہ ٹارگٹ کلر سعید بھرم کو ساتھی عارفین سمیت دبئی سے گرفتار کرلیا جب کہ ملزم کو انٹرپول کے ذریعے 2 ہفتوں میں کراچی منتقل کردیا جائے گا۔
ذرائع کے مطابق ملزم سعید بھرم کے خلاف بھتہ خوری، قتل اور چائنہ کٹنگ کے الزامات ہیں جب کہ ملزم 2013 میں کراچی آپریشن کے شروع ہوتے ہی دبئی فرار ہوگیا تھا اور بیرون ملک سے ہی اپنا نیٹ ورک چلاتا تھا۔
​
http://www.express.pk/story/472742/