Dr Shahid Masood ki mulk main Benazir Bhutto jaise baray waqiye hone ki peshan goi

scholar

Chief Minister (5k+ posts)
میں پہلے بھی لکھ چکا ہوں یہ الیکشن شاید ہوں ہی نہیں اور اگر ہوے تو پی ٹی آئی ہی جیتے گی ۔۔ مجھے ڈاکٹر یاسمین راشد کی فکر ہے اللہ ان کو اپنی امان میں رکھے