Re: Dr. Moeed Pirzada on PTI's Intra-Party Elections - "Aik bilkul Nai Leadership Samnay Aa Gaye Hay"
معین پیرزادہ جب پہلے پہلے ٹی وی پر انے لگے تو تعلیم یافتہ ہونے کے باوجود مجھے بڑے جاہل لگتے تھے اپنی باتوں سے آج پہلی دفع بہت ہی عقل کی باتین کرنے لگا ہے لگتا ہے بہت کچ سیکھ لیا ہے پاکستان کی سیاست سے
ہمارے سیاست دان مطلب جاہل سیاستدان جاگیردار سرمایادار خود اتنا کچ نہیں جانتے لیکن جب وہ حکومتی پوسٹ پر قبضہ کرلیتے ہیں تو باقی سارے راستے ان کو ہمارے ریاستی کارکن سکھاتے ہیں اس طرح ان کارکنوں کی بھی ڈبل کمائی ہوتی ہے اور جاہل سیاستدان بھی فراڈ کےماہر بن جاتے ہیں
Re: Dr. Moeed Pirzada on PTI's Intra-Party Elections - "Aik bilkul Nai Leadership Samnay Aa Gaye Hay"
A real analysis of our so called Jamhooriyat, To me, he is more neutral and fair than Talat Hussain these days.
Sure you can criticize PTI but atleast highlight what they are doing better or different than other drama parties!
Re: Dr. Moeed Pirzada on PTI's Intra-Party Elections - "Aik bilkul Nai Leadership Samnay Aa Gaye Hay"
There are many so called Neutral Journalists like Talat Hussain who can't appreciate any good thing openly without some flavour of his harsh criticism.
I think there is a difference between a Neutral and conservative.
On the same times there are many so called Neutral people like Nasim Zehra, who are hiding the facts on the name of neutrality and to not make other person unhappy e.g. someone asked her about the Phone call to IK to convey Asma Jehangir's message to him (people who read the column of Haroon Rashid might now what am I am talking about) and her reply was "I don't remember of any such call".
بھنگ کا موجد کون ہے ؟ قائم علی شاہ مٹی کس کی دریافت ہے ؟ چوہدری شجاعت بوری میں گندم کی جگہ بندہ کس نے فٹ کیا ؟ الطاف حسین پاکستان میں انگلش کو فروغ کس نے دیا ؟ میرا اردو کا پہلا لیکچرار کون تھا ؟ راجہ ریاض دنیا کا سب سے نڈر جرنیل کون تھا ؟ مشرف سیکل کو دنیا میں پہلا پنکچر کس نے لگایا ؟ پرویز الہی جوڑ توڑ کا ماسڑ ؟ منظور وٹو
Re: Dr. Moeed Pirzada on PTI's Intra-Party Elections - "Aik bilkul Nai Leadership Samnay Aa Gaye Hay"
very well said.
specially what he said about rhetorical debate about dictatorship and democracy. now it should really be changed. There is no fear of dictatorship, therefore, we should compare true and good democracy with false and bad democracy rather than comparing Demorcracy with Dictatorship.
بھنگ کا موجد کون ہے ؟ قائم علی شاہ مٹی کس کی دریافت ہے ؟ چوہدری شجاعت بوری میں گندم کی جگہ بندہ کس نے فٹ کیا ؟ الطاف حسین پاکستان میں انگلش کو فروغ کس نے دیا ؟ میرا اردو کا پہلا لیکچرار کون تھا ؟ راجہ ریاض دنیا کا سب سے نڈر جرنیل کون تھا ؟ مشرف
[HI]سیکل[/HI] کو دنیا میں پہلا پنکچر کس نے لگایا ؟ پرویز الہی جوڑ توڑ کا ماسڑ ؟ منظور وٹو