ان لفافوں کو خان کی کوشش نظر نہيں آرہی جو پوری دنيا کے ليڈروں نے سُن لی، چلو مان ليتے ہيں کچھ نہيں ہوا پر جو ۳۰ سال سے خاموش تھے اُنکو کيا حاصل ہوا۔ جواب ہے، لندن کے فليٹس اور سرے محل اور پاکستان سے لُوٹی ہوئی دولت جس کی وجہ سے ہمارے ليڈر خاموش اور سب سے بڑھ کر ان لفافوں کا ساتھ اپنا چورن بيچنے کے لئيے کچھ بھی کہے سکتے ہيں۔
There is reason why all of the sudden they are mangling PM Khan. Since he started talking about money laundering and corruption at UN, these paid Media houses have started propaganda.