Advertisement

Does Maryam Nawaz coming out of political wilderness augur well for PML-N?




ضمانت پر جیل سے باہر بھاگی ہوئی ایک سزا یافتہ مجرمہ کو پھر سے ملک کی

تقدیر سے کھیلنے کی اجازت اور ملک میں افرا تفری پھیلانے کو اجازت دینا کون سی

عقلمندی اور کون سا انصاف ہے ؟؟؟

ایسا صرف کسی بَنانا ریپبلِک میں ہی ممکن ہے

کیا پاکستان ایک بَنانا ریپبلِک ہے ؟؟؟​