Re: No More Strikes in KP Hospitals, Naya KP Insha Allah
پرنتو ببلو بھیا جب ہڑتال کرنی ہو تب قانون کون دیکھتا ہے ، اگر ہزاروں ڈاکٹرز اکٹھے ہڑتال کر دیں تو کس کس کو سزا دیں گے ، ہسپتال تو اس سچویشن میں بھی خالی ہو جائیں گے

میرا بھانجہ جو کے پی کے میں ڈاکٹر ہے ،مجھے بتا رہا تھا کہ اس کی تنخواہ پچاس ہزار سے بڑھ کر ایک لاکھ بیس ہزار ہو گئی ہے ... اچھی تنخواہ کی کشش میں اب ڈاکٹر دور دراز کے علاقوں میں جانے لگے ہیں ..

سندھ پولیس کے آئی جی ، پنجاب ٹیچرز یونین اور پنجاب کے ڈاکٹرز سب خیبر پختونخوا جیسی اصلاحات کا مطالبہ کررھے ھیں۔ مگر مخالفیں کیلئے سڑکیں اور پل ہی ترقی کی علامت سمجھی جاتی ھے۔ تیسس ، چالیس سال حکومت کرنے والے پٹواری اور بچے کچے جیالوں کے چور، ڈاکو لیڈرز کے نزدیک اداروں کی مضبوطی کوئی معائنے نہیں رکھتی۔
پرنتو ببلو بھیا جب ہڑتال کرنی ہو تب قانون کون دیکھتا ہے ، اگر ہزاروں ڈاکٹرز اکٹھے ہڑتال کر دیں تو کس کس کو سزا دیں گے ، ہسپتال تو اس سچویشن میں بھی خالی ہو جائیں گے
For one, KPK govt has given doctors a structure which gives them peace of mind. It is unlikely that they would want to strike anyway. Secondly, if enmasse strike takes place, the only employees who dont return for the fear of losing their jobs would be those who dont need the money or career. And finally, there are thousands of doctors who are dying for public jobs....It would not be very difficult to replace them with new doctors in a matter of days.