aap Karachi waalon k liye itni ghatiya soch rakhte hain, phir kis moo se Karachi may apna Mandate claim karte hain???
ziyada hoshiyaar bannay ki zaroorat nahi hai, In sha Allah, kal is uchhakay may aur aap may koi farq nahi rahega , In sha Allah
kya pata ye uchakka already aap se better looking ho
جینون ووٹ بنک تو سب پارٹیوں کا سارے ملک میں ھے ، زیادہ یا کم
مسلہ یہ ھے کہ ایم کیو ایم اپنے جینون کو دس سے ضرب دیتی ہے
اور جو اس ضرب تقسیم کو نہ مانے اسے نامعلوم افراد کے ہاتھوں بوری میں بند کروا دیتی ہے
بس اتنی سی بات ہے
نہیں سمجھ آئی ؟ چلو خیر ہے
فوج تو ہزاروں کی تعداد میں پورے کراچی میں موجود ہے
تو کیا اس نے ایم کیو ایم کی دہشت گردی روک دی
کیا روزانہ کراچی کی سڑکوں پر بوری بند لاشیں ان کو نظر نہیں آتیں ؟
یہ تو ایک بچے کو بھی معلوم ہے کہ الطاف بھائی کے امریکی آقاؤں کے طفیل فوجی جرنیلوں سے بہت اچھے مراسم ہیں
لیکن آپ شائد بچی نہیں ہیں
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|