Advertisement

DNA - 16th August 2017 - Zardari brushes off Nawaz Sharif's 'Grand National Dialogue' offer

پتہ نہیں اس سعید قاضی کو کیا مسلہ ہے .اس کو شاید اچمی ہوتی ہے جب بھی چوہدری غلام حسین بات کرتا ہے تو یہ درمیان میں ٹوکتا رہتا ہے ساری بات کا مزہ خراب کر دیتا ہے . ایسا لگتا جیسے کوئی اس کے کان میں کہتا ہے بول بول نہیں تجھے پھانسی ہو جاۓ گی . یہ شخص اپنی زبان تالو پر نہیں لگنے دیتا