DG Khan: Woman gives birth behind bushes after banished from hospital by staff
Last Updated On 02 August,2016 06:01 pm
Staff evicted the woman in critical condition after which she gave birth to a baby the behind bushes
DERA GHAZI KHAN (Dunya News) Staff from District Headquarters Hospital (DHG) Dera Ghazi Khan evicted a woman from the hospital for not paying for blood tests after which she gave birth to a baby behind the bushes at hospital s doorstep, reported Dunya News on Tuesday.
A Woman, resident of Chat Sar Kani was brought to the hospital for delivery. The staff demanded Rs 400 for blood tests. On denial, the staff evicted the woman in critical condition after which she gave birth to a baby outside hospitals main gate, behind the bushes.
Re: Woman gives birth behind bushes. This is punjab and Shehbaz Sharif. Shame
اس میں اتنا غصه هونے کی کیا بات هے آج سے کافی سال پہلے اسی طرح کا ایک واقعه پیش آیا تها ایک خاتون نے اسی طرح بچے کو جهاڑیوں میں جنم دیا تها دوران حمل خاتون کی نظر درخت په پڑی جہاں ایک چیل بیٹهی هوئی تهی خاتون نے اپنے بچے کا نام اس مناسبت سے چیل رکها جو بعد میں بگڑ کر شہباز بن گیا اور یوں وه بچه بڑا هو کر بڑا نامی بنا اور یه اسی کی انتهک کو ششوں کا نتیجه هے که پاکستان میں ایسی انہونیاں هو رہی هیں ضروری نوٹ یه صرف ایک کہانی هے جو نامی شہباز سے منسوب هے اور اسکو اسی تناظر میں لیا جائے کسی قسم کی مماثلت محض اتفاقیه هو گی
Re: DG Khan: Woman gives birth behind bushes after banished from hospital by staff
چلو شیر تو اپنی جگہہ، مجھے تو ان انقلابیوں کی سمجھ نہیں آتی جنکے ووٹ کے ساتھ دھاندلی ہوئی تھی، ورنہ تو پورے پاکستان نے عمران خان کو ہی ووٹ دیا تھا۔۔۔۔۔ کیا ان میں سے کوئی نہیں تھا اس ہسپتال میں؟
ارے عقل کے اندھوں اس پر بھی سیاسی پارٹیوں کا قصور ڈھونڈ رہے ہو؟ تمھہیں یہ نظر نہیں آتا کہ ہم کس سطح کے مسلمان اور انسان ہو چکے ہیں؟؟ کیا اس وقت ہاسپٹل میں کوئی اللہ کا بندہ نہیں تھا جو اسکو 400 روپے دے دیتا؟ ارے کسی گائنا کالوجسٹ کی 10 منٹ کی کمائی بھی اس سے زیادہ ہوتی ہے۔
مجھے پتہ نہیں کیوں، آج پھر ایدھی یاد آ رہا ہے۔ اللہ ہم سب کے حال پر رحم کرے -- آمین۔