ہمارے پاکستانی اہل وطن ہماری دشمنی اور تعصب میں اندھے بہرے بن جاتے ہین اور انہیں پیپلز پارٹی کے ہم پر ڈھائے جانے والے مظالم نظر آنا بھی بند ہو جاتے ہیں۔
کاش کوئی انکی بند آنکھوں کو کھولے اور انہیں دکھائے کہ یہ صرف ایم کیو ایم کا مسئلہ نہیں بلکہ کراچی کی عوام کا مسئلہ ہے اور یہ اپنے طرز عمل کے ذریعے کراچی کی عوام سے براہ راست دشمنی کر رہے ہیں۔
اور پھر یہ کہتے ہیں کہ یہ پاکستان کے ٹھیکیدار ہیں اور ہم پاکستان کے غدار ہے۔