Constant Promotion of Convicted PMLN Terrorist Nawaz On Siasat PK Must Stop. Pakistani Nation Has No

Anuuge67

Chief Minister (5k+ posts)
To Mr Naveed, Aalif and Abdul Rehman..

You need to stop promoting topic related to this first family of Crimes in Pakistan.

No one cares, what time fatso Kulsoom went to the bathroom, or what time convict Nawaza Lohaar sat on his TOILET..

Any article that has any fraud news given by a sub human phuttwaree, about a convicted king of Money Laundering and terrorism should be deleted immediately.

Reason: For public safety and sanity. It is causing vomiting headaches and diarrhea among Pakistani readers.

Only exception to this news blockage request by Pakistani nation will be when Nawaz terrorist is dead or in jail.

Pakistani Nation expects you will consider the request, related to a known terrorist Ghulboshun Nawaz.

A permanent ban has to be placed on News concerning the frivolous threads about this clan of terrorist inbreds.

WS.
 
Last edited:

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
نیشن ان کو روٹی دیتی ہے؟
یہ ان کا بزنس ہے کوئی سماج سدھار تنظیم نہیں .ان کو کرنے دیں ان کا کام نیشن اپنا کام خود کرے اپنے فیصلے ٹھیک کرے .
 
Annie

Moderator
سیاست ڈاٹ پی کے پر زیادہ تھریڈز ممبرز بناتے ہیں سٹاف کی تھریڈز کا اتنا ریشیو نہیں ہے
یہاں وہی زیادہ چلتا ہے جو سیاسی خبروں میں زیادہ ان ہوتا ہے
رہ گیا نواز اینڈ کو تو وہ دنیا بھر میں خبروں کا حصہ رہتے رہے ہیں خواہ خواری کی خبریں ہی کیوں نہ ہوں
فورم کسی صورت یکطرفہ خبریں نہیں چلا چلا کر رہ سکتا
جو بھی کرنٹ ایشو ہوگا ظاہر ہے وہی زیادہ ہائی لائٹ ہوگا
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
:lol::lol::lol::lol:[hilar][hilar]

Eeman se this was the most wonderful writing i have seen since days.

You are right, on Awami Jamhooriya Internetiya we should care only with Imran Khan has gone to the toilet. In fact we should also count his droppings too .......

Hudd hi ho gai he yar jahaalut ki.
Angrezi boolte jahil julwagur hen yhan.
 
Last edited:

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
Ooo no I think you should listen to him. It is not right to promote any opponent. More these people come in lime light. Harder it becomes fro Pakistani nations to forget them. So I 2nd this demand. You should have tighter control.

سیاست ڈاٹ پی کے پر زیادہ تھریڈز ممبرز بناتے ہیں سٹاف کی تھریڈز کا اتنا ریشیو نہیں ہے
یہاں وہی زیادہ چلتا ہے جو سیاسی خبروں میں زیادہ ان ہوتا ہے
رہ گیا نواز اینڈ کو تو وہ دنیا بھر میں خبروں کا حصہ رہتے رہے ہیں خواہ خواری کی خبریں ہی کیوں نہ ہوں
فورم کسی صورت یکطرفہ خبریں نہیں چلا چلا کر رہ سکتا
جو بھی کرنٹ ایشو ہوگا ظاہر ہے وہی زیادہ ہائی لائٹ ہوگا
 
Zaidi Qasim

، بڑی آپا ۔ پوٹی ٹھیک ہی تو کہہ رہا ہے ، سر میں درد ، چکر ، متلی اور گھبراہٹ کا ازالہ چاہتا ہے ۔ اور آپ ہیں کہ اسٹینڈرڈ جواب دے رہی ہیں ۔ کبھی اس جواب سے بھی پوٹیز مطمۂن ہو سکتے ہیں ؟

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
[hilar][hilar][hilar][hilar]

، بڑی آپا ۔ پوٹی ٹھیک ہی تو کہہ رہا ہے ، سر میں درد ، چکر ، متلی اور گھبراہٹ کا ازالہ چاہتا ہے ۔ اور آپ ہیں کہ اسٹینڈرڈ جواب دے رہی ہیں ۔ کبھی اس جواب سے بھی پوٹیز مطمۂن ہو سکتے ہیں ؟

Anuuge67

Chief Minister (5k+ posts)
Annie sweet heart.. My comments are in jest.. Satire, regarding the embezzler king..The illiterate Lohaar clan.

As you can see the reaction of few known sub human retarded paid trolls & their comments.
 
Annie

Moderator
Ooo no I think you should listen to him. It is not right to promote any opponent. More these people come in lime light. Harder it becomes fro Pakistani nations to forget them. So I 2nd this demand. You should have tighter control.

نہیں ایسا نہیں ہوسکتا کے کسی بھی سیاسی پارٹی کو یہاں بین رکھ کے اسکی تھریڈز نہ بننے دی جائیں اور
جو آجکل شیر کی خواری ہو رہی ہے تو سوشل میڈیا اسی کی وجہ سے گہما گہمی کا شکار ہے

نواز ذہنوں میں کیا بیٹھے گا
اسے تو خود اپنی پسوڑی پڑی ہوئی ہے
:)
 
Annie

Moderator
Annie sweet heart.. My comments are in jest.. Satire, regarding the embezzler king..The illiterate Lohaar clan.

As you can see the reaction of few known sub human retarded paid trolls & their comments.

ایمبزلر کنگ آجکل بین الاقوامی خواری پر ہے
سوشل میڈیا اسکی خبروں کی وجہ سے سپارک ہے
یہ تو ہونا ہی تھا اس جعلی مغل بادشاہ کے ساتھ
اس لیے اسکی چھترول انجواۓ کیا کریں
 
Annie

Moderator

، بڑی آپا ۔ پوٹی ٹھیک ہی تو کہہ رہا ہے ، سر میں درد ، چکر ، متلی اور گھبراہٹ کا ازالہ چاہتا ہے ۔ اور آپ ہیں کہ اسٹینڈرڈ جواب دے رہی ہیں ۔ کبھی اس جواب سے بھی پوٹیز مطمۂن ہو سکتے ہیں ؟

سلام جی
بڑے بے مروت ہیں یہ دنیا والے نہ سلام دعا تے ٹوکاں لانیاں شروع کر دیتیاں

اے لال حصہ تسی ہٹا دیو یا فیر میں ہی چاڑو لاواں ؟

اب نواز شریف کے حامی یہاں چند ایک ہی تو ہیں اب انکو بھی خاموش کر دیا جاۓ تو یہ درست نہیں ہوگا فورم کاونٹر ڈیبیٹ پر کامیاب ہوتا ہے ویسے بھی یہ فورم کسی ایک سکول آف تھاٹ کا نہیں

میری راۓ میں ہر ایک کو اپنی سوچ رکھنے کا اور بغیر گالی گلوچ کئیے اسکا اظہار کرنے کا حق ہے میں تو یہی کہوں گی کے سب کی سوچ اپنی اپنی ہے لیکن یہ پیمانہ کہیں بھی فٹ نہیں کیا جاسکتا کے کون محب وطن ہے کون نہیں بس سوچ اپنی اپنی ہے

اب آپکی اور میری سیاسی راۓ نہ بھی ملے تو بھی ہماری سلام دعا پر کبھی کوئی فرق نہیں پڑا نہ آج نہ کبھی پہلے

اتنا ہی لیکچر کافی ہے یا اور بولاں ؟
:lol:
 
سلام اینی جی، دراصل منظر سے آپ غاۂب تھیں میں تو ابھی بھی احمقوں میں علم کی مشعل روشن رکھے ہوۓ ہوں ۔ تنقید ضروری ہے ، بہت ضروری ہے لیکن تنقید کو ذاتی دشمنی اور انا کا مسۂلہ نہیں بنانا چاہیے ۔

میں حامی ہوں اس سوچ کا جو فرد واحد کی پرستش کو اپنی زندگی کا نصب العین نہیں بناتی ۔ میں حامی ہوں اس عمل کا جو انسان کو ذاتیات کی چکی میں نہیں پیستا ۔ میں حامی ہوں اس آزادی کا جو لوگوں کے ہونٹ بند کرنے کے لیے تلواروں کی محتاج نہیں ۔

اس فورم کی پستی پیش نظر ہے جو تنگ نظروں کی بڑھتی ہوئ حوس اور طمع کے باعث زوال پذیری کا شکار ہے ۔ شاید آپ نے محسوس کیا ہو یا نہ ہو اس فسردہ ماحول میں ایک شخص کھلے عام بندوشوں پر اصرار کر رہا ہے ۔ کتنے اچھے اور بہتر لکھنے والے اسی روش کے باعث اس فورم پر لکھنا چھوڑ بیٹھے ہیں ۔

تم اپنے عقیدے کے نیزے نیزے ، ہر دل میں اتارے جاتے ہو
ہم پیار سکھانے آۓ ہیں ، تم خنجر کیوں لہراتے ہو

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
صبح ریویو پٹیشن کی پہلی ہیرنگ ہے - دیکھتے ہیں ججز کے پاس کیا جواب ہے اس بات کا کہ جب اف بی آر قوانین میں اکاؤنٹس ریسیوبل ایسیٹ نہیں ہوتا تے تسی کتھوں کڈ لیتا اے - میں سب سے زیادہ اس جواب کے انتظار میں ہوں
یہ نہیں کہ رہا ہوں کہ شیر کی پسوڑی ختم ہو جاۓ گی - میں صرف لفظوں کے ہیر پھیر میں انٹرسٹڈ ہوں جو آزاد عدلیہ سر پر تنے ڈنڈے کے ساے میں دے گی

نہیں ایسا نہیں ہوسکتا کے کسی بھی سیاسی پارٹی کو یہاں بین رکھ کے اسکی تھریڈز نہ بننے دی جائیں اور
جو آجکل شیر کی خواری ہو رہی ہے تو سوشل میڈیا اسی کی وجہ سے گہما گہمی کا شکار ہے

نواز ذہنوں میں کیا بیٹھے گا
اسے تو خود اپنی پسوڑی پڑی ہوئی ہے
:)
 
Annie

Moderator
صبح ریویو پٹیشن کی پہلی ہیرنگ ہے - دیکھتے ہیں ججز کے پاس کیا جواب ہے اس بات کا کہ جب اف بی آر قوانین میں اکاؤنٹس ریسیوبل ایسیٹ نہیں ہوتا تے تسی کتھوں کڈ لیتا اے - میں سب سے زیادہ اس جواب کے انتظار میں ہوں
یہ نہیں کہ رہا ہوں کہ شیر کی پسوڑی ختم ہو جاۓ گی - میں صرف لفظوں کے ہیر پھیر میں انٹرسٹڈ ہوں جو آزاد عدلیہ سر پر تنے ڈنڈے کے ساے میں دے گی

راجہ جی لفظوں کا ہیر پھیر قانونی کھیل میں یوز ہو سکتا ہے لیکن اخلاقیات میں نہیں
اگر کوئی کہے میں نے ایک دھیلے کی کرپشن نہیں کی تو لفظوں میں قانونی طور پر آپ شکست کھا سکتے ہیں کے اصولی طور پر آپ دھیلے کی کرپشن ثابت نہیں کرسکتے لیکن ڈالروں کی کرپشن ثابت کر سکتے ہیں وکلاء کی یہی لفظی گیم ہوتی ہے قانون میں سکم نکالنا

لیکن اخلاقی طور پر میں آپ جانتے ہیں نواز نے اقامہ کیوں رکھا کیوں چھپایا
اور آئین اسکی اجازت نہیں دیتا
اب کونسی شق لاگو ہوتی تھی کونسی نہیں خواہ مخواہ کی پسوڑی ہے نواز بد دیانت اور جھوٹا ثابت ہو چکا