LOL that was a brilliant idea by that fellow. Just like if you take out a few choice words out of Patwarkhana and Pipliyas they will also have nothing left to say,
اپنے سے 6 گناچھوٹے ملک پاکستان اور اسکی اینٹی جنس ایجنسی آئی ایس آئی کو ان لوگوں نے ایک ھو٘ا بنادیا ہے حالانکہ اگر میں انڈیا کی جگہ ہوتا تو پاکستان کا نام بھی نہ لیتا۔
انڈیا مودی کے بغیر بھی ٹوٹے گا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مودی کے آنے کے بعد پاکستان کی دفاع پہ بہت بُرا اثر ہوگا۔۔۔۔۔۔۔ وہ پاگل کا بچہ ہر وقت جنگ کے حالات پیدا کریگا اور پاکستان کو مجبورا" ہائی الرٹ پہ رہیگا جو فری نہیں ہوتا بلکہ اربوں روپوں لگتے ہیں۔
موجودہ معاشی حالات میں مودی پاکستان کے لیے بہتر نہیں ہے۔
گانگریس والے بھی کوئی زیادہ مختلف نہیں لیکن وہ ٹھنڈا ہوکے کھاتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔ کبھی کبھی مذاکرات بھی کرتے ہیں۔۔۔۔ لیکن یہ تو مکمل ہی پاگل ہے۔
This is true. The narrative of BJP basically stands on such narrative that Congress guy told about. Sorry but BJP guy sounded more like an idiot, he should have talked about other issues instead of felling into the trap. Got himself humiliated...