Advertisement

CM Punjab announces grant of 5 crore for Supreme court bar association . A very wrong timing selecte

یارو یہ کیوں بھول جاتے ہو کہ یہ وزیر کمیشن ، وزیر کمیٹی اور وزیر گرانٹ ہے .
،اگر اس پر خود کوئی بات آتی ہے تو پولیس اور ڈنڈے کے سوا کوئی بات نہیں ہوتی.
کتنی بار اس نے بیانات دے کر بدلے ہیں بڑے بھائی کی مہربانی سے. کوئی بتا سکتا ہے
اس ملک کو کھا رہے ہیں یہ سب مل کر جس کی کوئی انتہا ہی نہیں........
 
Re: A very wrong timing selected for Grant by Punjab CM

عقل کے ماؤنٹ ایورسٹ تو میں نے کب کہا کہ ماڈل ٹاؤن میں ٹھیک ہوا ، یا آج ٹھیک ہوا

لیکن تم جج نہ بنا کرو اور لوگوں کو سزائیں نہ سنایا کرو

تمہارا انصاف شہباز شریف کی پھانسی پر ختم ہوتا ہے ، جو کہ ایک سیاسی انتقام ہے

ملتان میں تمہارا بگوان خطاب کر رہا تھا اور لوگ حبس سے مر رہے تھے اس پر تم نے کتنا رونا دھونا کیا اور قصیدے پڑے

میں کیسے بکا ہو ...تمہارے پاس کوئی ثبوت یا مفروضے

یہی تو تم جیسے باڑے کے ٹٹو ں کا مسلہ ہے ..الزام لگا دیتے ہو ثبوت نہیں ہوتا

نہ میرا نام پتا ، نہ کام ، نہ کچھ اور اور الزام دھر دیا کہ بکے ہو ، پیسے لے کر پوسٹ کرتے ہو ہے

ارے و بے عقل پٹواری، جرم تم کرو یا کوئی اور. سزا ہر کسی کو ملنی چاہیے. چاہے وہ خیبر پختون کھا میں ہو یا پنجاب میں. تمہارے بھیجے میں صرف میاں صاحب کی تصویر ہے اس کا مجھے اندازہ ہے. میرے سوالوں کے جواب دو، یہ کہہ کر بھاگو نہیں کہ وہاں یہ ہوا، یہاں یہ ہوا. جہاں غلط ہوا دونوں غلط ہیں. تم بے عقل پٹواریوں کا مسلہ یہ ہے کہ جب بے غیرتی کرتے ہواور لوگ گالیاں دیتے ہیں تو اسکے جواب میں تم کہتے ہو، یہاں یہ ہو گیا تم نے کیا کر لیا. ٢ غلط چیزیں مل کر ایک سہی نہیں ہو سکتا،. سوچو اس بات کو اگر دماغ نام کی کوئی چیز بچ گئی ہے

ماڈل ٹاؤن میں ایک پولیس والا نہیں مرا، چاہو تو میں رانا سنا حرام دا کا اپنا بیان نکل کر دے دیتا ہوں جس میں اس نے قبول کیا ہے کہ وہ ایک افواہ تھی جس پر پولیس نے بدلہ لے کر ١٤ لوگ مار دیے مگر چوں کہ جیو نے تمہیں نہیں بتایا ہوگا تو تمہیں شاید معلوم نہیں. حالاں کہ رانا یہ بیان بھی ایک جھوٹ تھا. قاتل اعلا کو ڈر تھا کہ قادری نے اسکے خلاف احتجاج کرنا ہے اور ماڈل ٹاؤن کے لوگ اس احتجاج میں شامل ہونگے اسی لئے انھیں سوتے ہوۓ مار دیا جائے. تصویر کے دونوں رخ دیکھ کر ہی بات کرتا ہوں، تم پٹواریوں کی طرح جاھل اور بے غیرت نہیں ہوں. نکال لو میری پرانی پوسٹ اور دیکھو کہ آئ ڈی پی کے ساتھ جو ہوا اس پر میرے کیا کومنٹ تھے اور خان صاحب کی شادی پر میرے کیا کومنٹ تھے. تمہاری طرح بکی ہوئی روح نہیں ہے میری
 
Re: A very wrong timing selected for Grant by Punjab CM

نہیں بھائی کیوں تنقید کر رہے ہو؟ تمہارا کام تھا ماڈل ٹاؤن کے شہدا کو ذلیل کر کے اپنے قاتل اعلا کو ڈیفنڈ کرنا، تمہارا کام تھا فیصلآباد کی نرسوں اور لوڈ شیدڈنگ پر احتجاج کرنے والوں پر کیے گئے کریک ڈاون کو ڈیفنڈ کرنا. آج کیوں ڈیفنڈ نہیں کر رہے؟ ان وکلا نے ہی کچھ کیا ہوگا، وہ فوج کی طرف سے بھیجے گئے ہونگے، جمہوریت ختم کرنے کی سازش ہو سکتی ہے، خان صاحب کا پلان ہو سکتا ہے.

میں تمہارے خاندان والوں کو تمہارے ہی گھر میں زندہ جلا کر تمہیں ٥ کروڑ دے دیتا ہوں. قبول ہے؟

mere bhai soch samajh ker offer kero... yahan bohat se log tayar ho jaain gay iss offer per..... jo mulk ko jala saktay hain oon ke liay apna khandan kia cheez hai.... ye log sirf paisay ke pujari hain..... balkeh koi na koi to ye bhi keh de ga ke jalanay se pehle shauq bhi pura ker lo... offer 6 caror ker do per....
 
Re: A very wrong timing selected for Grant by Punjab CM

عقل کے ماؤنٹ ایورسٹ تو میں نے کب کہا کہ ماڈل ٹاؤن میں ٹھیک ہوا ، یا آج ٹھیک ہوا

لیکن تم جج نہ بنا کرو اور لوگوں کو سزائیں نہ سنایا کرو

تمہارا انصاف شہباز شریف کی پھانسی پر ختم ہوتا ہے ، جو کہ ایک سیاسی انتقام ہے

ملتان میں تمہارا بگوان خطاب کر رہا تھا اور لوگ حبس سے مر رہے تھے اس پر تم نے کتنا رونا دھونا کیا اور قصیدے پڑے

میں کیسے بکا ہو ...تمہارے پاس کوئی ثبوت یا مفروضے

یہی تو تم جیسے باڑے کے ٹٹو ں کا مسلہ ہے ..الزام لگا دیتے ہو ثبوت نہیں ہوتا

نہ میرا نام پتا ، نہ کام ، نہ کچھ اور اور الزام دھر دیا کہ بکے ہو ، پیسے لے کر پوسٹ کرتے ہو ہے

bilkul sahi farmaya aap ne.... koi saboot nahi kisi ke pass.... laikin Allah dekh raha hai.... sub ko dekh raha hai... oosi per chhortay hain... challo main aik dua mangta hoon...

Ya Allah.... agar hum dono (stranger or burger1) jo iss forum per stranger or burger1 ke naam se post kerte hain... chahay in ka koi bhi naam ho.... hum donon main se agar koi paisay le kar posting kerta hai ya kabhi kisi aik post ke liay bhi paisa ya koi maali fayda le ker post ki ho to oos ko dardnaak azaab de... or jo bhi paisay le ker post kerta hai magar jhoot bolta hai ke oos ne kabhi paisay nahi liay oos ko or oos ke puray khandan dunia main zaleel or ruswa ker or akhrat main bhi jahanum ke azaab main mubtala ker..... Ameen....

umeed hai ke aap comment bhi kerain gay or Ameen bhi bolain gay... or best ho ga ke aap apnay alfaz main iss dua ko post ker ke ameen bolain.... baki kaam mere.. aap ke.. or sub ke parwardigaar ka keh wo kis tarah se jhoootay per la.na.t bhaijta hai .....
 
.....................آمین

عمرانی غلام میں پوجا نہیں کرتا ..جہاں غلط ہوتا ہے اسے غلط کہتا ہوں

عمران کی تصویر سر خانے رکھ کر نہیں سوتا اور صوبہ اٹھ کر بھگوان کی طرح نمستے نہیں کرتا

Ghulam ibnay Ghulam chala hay dosroo ko taana dainayyy.

Subah say raat yahan forum par baith kar pooja tum karooo aur batay hamay sunaooo.

Tum jaisooo ka zameeer short term memory loss ki tarhan hota hay, but thodi dair jaga phir lambi neend sogayaa..
 
Advertisement
Markaz Ki Supreme Court Bar Ko Punjabi soobay ki HADDI , daikhain kon kon monh marta hai aur kisko hazamm hoti hai aur sharifon ke haq mai kitnaay faislay aataay hain Malik Quyumon saay watha and waite for Judgments in favor of Nooras
 
Re: A very wrong timing selected for Grant by Punjab CM

عقل کے ماؤنٹ ایورسٹ تو میں نے کب کہا کہ ماڈل ٹاؤن میں ٹھیک ہوا ، یا آج ٹھیک ہوا

لیکن تم جج نہ بنا کرو اور لوگوں کو سزائیں نہ سنایا کرو

تمہارا انصاف شہباز شریف کی پھانسی پر ختم ہوتا ہے ، جو کہ ایک سیاسی انتقام ہے

ملتان میں تمہارا بگوان خطاب کر رہا تھا اور لوگ حبس سے مر رہے تھے اس پر تم نے کتنا رونا دھونا کیا اور قصیدے پڑے

میں کیسے بکا ہو ...تمہارے پاس کوئی ثبوت یا مفروضے

یہی تو تم جیسے باڑے کے ٹٹو ں کا مسلہ ہے ..الزام لگا دیتے ہو ثبوت نہیں ہوتا

نہ میرا نام پتا ، نہ کام ، نہ کچھ اور اور الزام دھر دیا کہ بکے ہو ، پیسے لے کر پوسٹ کرتے ہو ہے

میرے کہنے سے اگر کسی کو پھانسی ہوتی تو ملک میں بہت سارے کام ٹھیک ہو جاتے. ماڈل ٹاؤن کے بارے میں ایک سوال میں نے پوچھا تھا، اسکا جواب تو تھا نہیں تمھارے پاس. اگر ماڈل ٹاؤن میں پولیس کا اپنا فیصلہ تھا تو اسلام آباد میں حکومت کی بات نا ماننے پر ٤ آئ جی کیوں معطل کیے ؟ اور اگر پنجاب حکومت زممدار تھی تو سزا کیا استعفی ہو؟ یا پھانسی؟ اور ثبوتوں کی بات کرتے ہو، ہر ٹی وی کیمرے لائیو دکھا رہا تھا کہ کیسے پولیس اور گلو بٹ مل کر ماڈل ٹاؤن میں دہشت پھیلا رہے تھے
 
اسلام آباد میں اس کو یہ نہیں کہا تھا کے جا کر بندے مار دو ..اسے اتنا کہا تھا کے ریڈ زون میں داخلہ پر شیلنگ کرو کیونکے انہوں نے لکھ کر دیا ہے کہ ریڈ زون میں داخل نہیں ہوں گے ... اگر کوئی اپنا لکھا ہوا عہد تھوڑے گا تو کاروائی تو ہو گی

پولیس افسر موقعہ پر شہباز شریف سے احکامات نہیں لیتا ..کہ سر اب شیلنگ کریں یا فائر ..یہ فیصلہ موقعہ پر موجود سینئر افسر کرتا ہے

ان کو مشن دیا گیا تھا ..کہ منہاج ال قرآن کو سیل کرو اور تلاشی لو اور سارے بیرئر ہٹا دو

باقی میرا پہلے بھی یہ موقف تھا کہ اس کے بعد شہباز شریف کو استعفی دینا چاہئیے تھا

بھائی جی آپ نے ملتان کے واقعہ کی درست نشاندہی کی ، مہاتما کھان کی تقریر کے دوران لاشیں گرتی رہیں ، ڈبہ پیر قریشی کہتا رہا ہوتا ہے ۔ہوتا ہے۔ تب مہاتما مران کھان کے پوجاریوں کی غیرت نہ جاگی ،سٹیج پہ مرنے والوں کی موت کا الزام بھی حکومت پہ لگا دیا
عقل کے ماؤنٹ ایورسٹ تو میں نے کب کہا کہ ماڈل ٹاؤن میں ٹھیک ہوا ، یا آج ٹھیک ہوا

لیکن تم جج نہ بنا کرو اور لوگوں کو سزائیں نہ سنایا کرو

تمہارا انصاف شہباز شریف کی پھانسی پر ختم ہوتا ہے ، جو کہ ایک سیاسی انتقام ہے

ملتان میں تمہارا بگوان خطاب کر رہا تھا اور لوگ حبس سے مر رہے تھے اس پر تم نے کتنا رونا دھونا کیا اور قصیدے پڑے

میں کیسے بکا ہو ...تمہارے پاس کوئی ثبوت یا مفروضے

یہی تو تم جیسے باڑے کے ٹٹو ں کا مسلہ ہے ..الزام لگا دیتے ہو ثبوت نہیں ہوتا

نہ میرا نام پتا ، نہ کام ، نہ کچھ اور اور الزام دھر دیا کہ بکے ہو ، پیسے لے کر پوسٹ کرتے ہو ہے
 
Advertisement
Re: A very wrong timing selected for Grant by Punjab CM

اسلام آباد میں اس کو یہ نہیں کہا تھا کے جا کر بندے مار دو ..اسے اتنا کہا تھا کے ریڈ زون میں داخلہ پر شیلنگ کرو کیونکے انہوں نے لکھ کر دیا ہے کہ ریڈ زون میں داخل نہیں ہوں گے ... اگر کوئی اپنا لکھا ہوا عہد تھوڑے گا تو کاروائی تو ہو گی

پولیس افسر موقعہ پر شہباز شریف سے احکامات نہیں لیتا ..کہ سر اب شیلنگ کریں یا فائر ..یہ فیصلہ موقعہ پر موجود سینئر افسر کرتا ہے

ان کو مشن دیا گیا تھا ..کہ منہاج ال قرآن کو سیل کرو اور تلاشی لو اور سارے بیرئر ہٹا دو

باقی میرا پہلے بھی یہ موقف تھا کہ اس کے بعد شہباز شریف کو استعفی دینا چاہئیے تھا

بھائی، اگر شہباز شریف آئ جی پنجاب کو حکم کر رہے ہیں کہ پولیس کو کیا کام کرنا ہے تو پھر آئ جی، ڈی آئ جی اور پولیس کا محکمہ ختم کر دو. گلو بٹ پال لو، کس جمہوریت میں پولیس، چیف منسٹر سے حکم لے کر کام کرتی ہے. مغربی جمہوریت کے بارے میں سنا ہی ہوگا؟ سیاستدانوں کو پولیس خود پکڑ کر لے جاتی ہے. کے پی کے کی پولیس دیکھ لو. آپ کے پٹواری حضرات مثالیں دیتے ہیں اور چلو آپ کی بات مان بھی لی کے پولیس نے خود فیصلہ لیا، ١٠:٣٠ پر محمود رشید نے اسمبلی کے فلور پر کھڑے ہوکر سب کے سامنے کہا کہ روکو اسکو. اس وقت بھی آپ کے قاتل اعلا کہیں سو رہے تھے؟
 
میاں صاحب کے اندر اداکاری کا فطری مادہ پایا جاتا ھے اور میرا کی طرح موصوف کو موقعے کی تلاش رھتی ھے، گرانٹ کے اعلان کی غلط ٹایؑمنگ کا شکوہ ان سے بےکار ھے کیوںکہ یہ لوگ دماغ سے نھیں، معدے سے سوچتے ھیں ۔۔ رانا ثنااللہ نے پولیس کی معصومیت کی تحسین کرتے ھوےؑ معاملے کو پولیس گردی کا نھیں، تھانے کے اندر پولیس اور وکلا کے بیچ ھاتھا پایؑی میں گولی چل جانے کا کیس بیان کیا ھے ۔۔ نجم سیٹھی فرماتے ھیں کہ ماڈل ٹاوؑن میں پولیس اور مظاھرین آمنے سامنے تھے اور پولیس نے خطرے کا احساس ھونے پر گولی چلا دی، گویا پولیس والے دل، دماغ اور آنکھوں والے انسان نھیں ھوتے، ان کے اندر سینسر فٹ ھوتے ھیں، جو ایک خاص ٹمپریچر پر گولی چلانے کی ہدایت جاری کر دیتے ھیں اور روبوٹ گولی چلا دیتا ھے ۔۔ پنجابی حکمرانوں کا پیغام بہت صاف ھے کہ بالکل ماریں گے اور بلاوجہ ماریں گے، اب یہ معلوم کرنا باقی ھے کہ کیا ایسی صورتِحال میں ھندوستانی سپریم کورٹ سے رجوع کیا جاےؑ گا ؟ ، کیونکہ ھمارے ھاں یہ ادارہ موجود نھیں
​Punjabi hukmran nahi kashmiri hukmran aik kashmiri khandaan ki hakoomat hai