Advertisement

CIA personnels made hostage by residents in Faisalabad after they tried to raid a house

Advertisement
آج عوام نے ایف آئ اے کے اہلکار پکڑ لئے، کل چوک پر بھی ٹانگ دیں گے. جب پولیس اور ادارے انصاف نہیں کرتے تب عوام کا احتساب ہوتا ہے. الله بہتر جانتا ہے سچائی کیا ہے مگر اداروں کے لوگ یرغمال بنانے کا مطلب ہے کہ اب انصاف عوام کی عدالت میں ہوگا . ماشاللہ ان حکمرانوں نے اپنی ہڈ دھرمی سے وہ کر دکھایا جو اب انکی موت کا سبب بنے گا
 
Advertisement