- Joined
- Mar 30, 2015
- Posts
- 874
- Reaction score
- 305
- Points
- 0
Follow along with the video below to see how to install our site as a web app on your home screen.
Note: This feature may not be available in some browsers.
ہم کالے ہیں تو کیا ہوا دل والے ہیں۔;)
ذرا اپنے ابا کا سیل نمبر دو،ابھی پتہ کرواتا ہوں تمہیں کتنے دل والے ہو
ابے حد ہے،دو،دو دن کے لڑکے اور مارکیٹ میں لئے پھر رہے ہیں،،،،دل
جیسے ہم تو شکار پور چلے گئے ہیں،،حد ہے
بھائی حسد تو نہ کہو۔۔بھائیوں کے کرتوتوں سے حسد کیساآپ اگر بوڑھے ہو چکے ہیں تو ہم نوجوانوں کو کیوں روک رہے ہیں دل لئے پھرنے سے؟ شاید یہ حسد ہے یا پھر کچھ اور۔۔۔۔؟(bigsmile)
بھائی حسد تو نہ کہو۔۔بھائیوں کے کرتوتوں سے حسد کیسا
ہاں کچھ افسوس سے ہوتا ہے کہ ہم 1940 میں کیوں جوان ہوئے ،ذرا رک کر اگر آج جوان ہوجاتے
تو ہمارا کیا جاتا،،،،
بس اپنی جھکی کمر اور نوجوانوں کی ترچھی نظر دیکھ کر کچھ ،،جلن،،سی ہوتی ہے
برنول سے زیادہ طاقتور کسی مرہم کا پتہ ہو تو بتاؤ
آپ صبر کریں۔ کسی مرہم پٹی کی ضرورت نہیں رہے گی۔ اور جلن کی شکایت زیادہ ہو تو شکر بھی کریں۔ انشاءاللہ صبر وشکر سے افاقہ ہو گا۔:biggthumpup:
میں تو خیر آپکے مشورے پر عمل کر ہی لونگا،پر آپ بھی ذرا دل کے اشتہارات لگانے سے پرہیز کریں

ہم نے تو بڑوں سے سنا ہے کہ آج کا کام کل پہ نہ چھوڑو۔ یہی تو دل لگانے کی عمر ہے۔ پھر نہ ہم جواں ہونگے۔ جانے کہاں ہونگے۔
ہم نے تو بڑوں سے سنا ہے کہ آج کا کام کل پہ نہ چھوڑو۔ یہی تو دل لگانے کی عمر ہے۔ پھر نہ ہم جواں ہونگے۔ جانے کہاں ہونگے۔
وہ بڑا میں ہی تھا بھائی،،،غلطی سے منہ سے نکل گیا تھا،تم اب تک اس بات کو پکڑے بیٹھے ہو
جہاں بھی ہوگے،،ہوگے تو۔۔۔۔۔پر دل ول لگانے کے چکر میں پڑ گئے تو پھر کہیں بھی نہیں ہوگے آئی سمجھ
وہ بڑا میں ہی تھا بھائی،،،غلطی سے منہ سے نکل گیا تھا،تم اب تک اس بات کو پکڑے بیٹھے ہو
جہاں بھی ہوگے،،ہوگے تو۔۔۔۔۔پر دل ول لگانے کے چکر میں پڑ گئے تو پھر کہیں بھی نہیں ہوگے آئی سمجھ
آپ کو بڑا تجربہ ہے۔ لگتا ہے جوانی میں خود بھی یہ کا م کر چکے ہیں۔;)
توبہ کریں توبہ۔۔۔۔کیسی باتیں کرنے لگے آپآپ کو بڑا تجربہ ہے۔ لگتا ہے جوانی میں خود بھی یہ کا م کر چکے ہیں۔;)
© Copyrights 2008 - 2026 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|