Advertisement

Child sex on Goa beaches for Rs.50, claims 'Baga Beach' producer

گوا: بھارتی فلم پروڈیوسر پرامود سالگوکر نے بھارت کے مقبول ترین سیاحتی مقام گوا میں’’چائلڈ سیکس‘‘ کی ایک بڑی صنعت کے کام کرنے کا انکشاف کیا ہے۔


گوا سیاحتی صنعت کی خرابیوں کے حوالے سے فلم ’’بھاگا بیچ‘‘ بنانے والی پروڈیوسر پرامود سالگوکر نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ گوا کے مشہور ساحلی علاقوں میں
صرف 50 روپے کے عوض بچوں سے جنسی تسکین کا کام لیا جاتا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ ساحلی علاقوں میں آنے والے سیاحوں کا کہنا تھا کہ آج کے دور میں جہاں 50 روپے میں آپ مرغی بھی نہیں خرید سکتے ہوں وہاں گوا میں اس قیمت پر جنسی تسکین کے لئے بچے حاضر ہیں۔ پرامود سالگوکر کا کہنا تھا کہ حکومتی اعداوشمار کے مطابق گوا میں ہر روز تقریباً 4 بچے جنسی زیادتی کا شکار ہوتے ہیں۔

http://www.express.pk/story/200786/

200786-GoaBeachFile-1385481292-443-640x480.jpg

 
Advertisement
Re: بھارتی شہر گوا چائلڈ سیکسکے حوالے سے بڑی &#1

bro first mend your house and then talk about others. I hope you understand the prevailing sex industry in Pakistan, seen in many tv programmes. I personally experienced that in Rawalpindi and Lahore. Small girls riding into bus, giving lines to bus-riders and stepping down in the next bus stop. For God sake, this is islamic country while India is not. Dont worry about India, that is not your country. It is better to care about your own islam and islamic values if you ever care about them!
 
بچہ بازی کے عنوان پر لکھنا بھی اتنا ہی مشکل ہے جتنا طوائیفوں کے بارے میں یہ لعنت ہانگ کانگ،کمبوڈیا،انڈیا اور پاکستان میں اسریجن کموبیش اردگرد کے ممالک کے علاوہ ہم جنس پسندی یا ہوموسیکسچول جیسے الفاظ میں دنیا میں پائی جاتی ہے۔امریکہ پبلک براڈکاسٹنگ سروس[پی بی ایس ] کی ایکڈاکو منٹریتقریبا۲۵ سال پہلے بی بی سی کے مارک ٹلی نے بھی اپنی رسرچ پر بنا کر ٹیوی پر پیش کرچکا ہے۔
پاکستان میںکراچی دو اور تین تلواروں کے سگلز پر تیسرے جینڈر کی بہتات بھی اس ہی روزی سے جڑی ہے۔دنیا میں سیدہی اور الٹی سواریاں ایک صنعت کا رخ اختیار کرچکی ہے۔میں پاکستان میںحکومت اور قانون کی نااہلی کو ہی ذمہدار ٹہراتا ہوں۔سی جے کو جانے سے پہلےسئو موٹو اسپر لینا چاہئے،کیس رجسٹرڈ تو ہوجائےپھر دیکھا جائیگا۔لمحہ فکریہ اس ہجوم میں بیروزگاریکا غلبہ لوگوں کو ۔۔ڈو ہونے کے رجحان