Advertisement

child marriages: Sindh Assembly approves 3 years jail, fine for marrying girl before 18 years of ag


BmS2JPLCYAANPvf.jpg


https://twitter.com/JaagAlerts/status/460693343891357696

https://twitter.com/JaagAlerts/status/460692421228384256
 
Last edited by a moderator:
Advertisement
what is this nonsense ? it should be at least 16.. otherwise as history these laws are only applicable on poor
 
شادی کی کم از کم عمر 18 برس مقرر

پاکستان کے صوبہ سندھ کی اسمبلی نے کم عمری میں شادی پر پابندی کا بل اتفاقِ رائے سے منظور کر لیا ہے۔
پاکستانی ذرائع ابلاغ کے مطابق ڈپٹی سپیکر شہلا رضا کی زیر صدارت اجلاس میں صوبائی وزیر روبینہ قائم خانی نے بچوں کی شادی پر پابندی کا بل پیش
کیا جسے اتفاق رائے سے منظور کر لیا گیا۔

تاہم بل کی منظوری کے وقت اپوزیشن کا کوئی رکن ایوان میں موجود نہیں تھا ۔
اس بل کے تحت شادی کے لیے کم سے کم عمر 18 برس ہوگی اور اس سے کم عمر بچوں کی شادی پر کمسن لڑکی سے شادی کرنے والے مرد اور لڑکی اور لڑکے کے والدین اور سرپرستوں کو قید اور جرمانے کی سزا میں اضافہ کر دیا گیا ہے۔
بل میں اس اقدام کو ناقابل ضمانت جرم قرار دیا گیا ہے اور اس کے مرتکب افراد کو تین برس تک قید اور 45 ہزار روپے تک جرمانے کی سزا ہو گی۔

http://www.bbc.co.uk/urdu/pakistan/2014/04/140428_sind_child_marriage_act_zs.shtml
 
Advertisement
Re: شادی کی کم از کم عمر 18 برس مقرر

:smashfreakB:اس کا مطلب ایک سال مزید انتظار کرنا پڑے گا​
 
Re: شادی کی کم از کم عمر 18 برس مقرر

:smashfreakB:اس کا مطلب ایک سال مزید انتظار کرنا پڑے گا​

مقرر اگر کرنی ہی تھی تو شادی 18 سال میں لازمی قرار دے دیتے ۔ ملک کی آدھی سے زیادہ ٹینشن ختم ہو جاتی ۔

 
Re: شادی کی کم از کم عمر 18 برس مقرر

I think, Islamic Ideological council will shoot this law down as unconstitutional. Fiqah Hanfia, and others set the age of consent at 16. While some other fiqah set it at 16 for men and onset of puberty (first menses) for girls - which is biologically correct.

I think law is un-Islamic and should be abolished - it will promote zina. The age of consent should be set at 16.
 
Advertisement
Re: شادی کی کم از کم عمر 18 برس مقرر

مقرر اگر کرنی ہی تھی تو شادی 18 سال میں لازمی قرار دے دیتے ۔ ملک کی آدھی سے زیادہ ٹینشن ختم ہو جاتی ۔

ٹنشن دور کرنے کے وسائل مہیا ہیں رائے عامہ ہموار کی جا رہی ہے. الله نا کرے یہ کوشش کامیاب ہو
 
Re: شادی کی کم از کم عمر 18 برس مقرر

It should not effect majority of mariages and may be an inconviniance for some poor famlies, but it should protect girls from being taken advantage of.

Over all the problem has always been implementation of the law.
 
Re: شادی کی کم از کم عمر 18 برس مقرر

goood decesion....
 
Advertisement
Re: شادی کی کم از کم عمر 18 برس مقرر

agar to yeh sahi muslim muaashra hota to shaadi ki umar muqarar karne ki zaroorat nahin thi
par jis tarah ka yeh jaahil muaashra hai, it,s a good step.