Advertisement

Chaudary Sarwar ke Landmafia ke khilaf bayan ki asal haqeqat kiya thi ?? Suniye Amir Mateen se

شائد عامر متین کا یہ مطلب ہے کہ شریف برادران کے چودھری سرور پر احسان کیا اور اسے گورنر بنوایا ۔اسے چایئے تھا کہ شریف برادران کی فرمان برداری کرتا، اس سے ڈکٹیشن لیتا اور شریف برادران سے منت سماجت کرکے زمین اپنے قبضے میں رکھتا۔ اپنی زمین پر قبضہ برقرار رکھنے کے لیے شریف برادران کی فرمان برداری ضروری تھی۔ شائد وہ یہ فرمان برداری نہ کر سکتا۔

یہ تو ابتدا ہے آگے آگے دیکھیے چودھری صاحب کے خلاف کیا کیا نکلتا ہے۔