Re: Chal Parha with Shehzad Roy - 9th February 2013
Kitnay afsoos ki baat hai kah jis qaom ki aksariat ka mazhab "Iqra" kay lafaz say shoro hota hai woh etni jahil hai kay TV shows kar kay en ko batana par raha hai kah parhoo.
Shahzad, that is why I will always respect you. Doing singing with his social work. Dono saath saath. I wish others will learn from him. KUDOS (clap)(clap)(clap)
اس بہترین پروگرام کا شکریہ ۔ پاکستان کے ہر علاقے کی زبان کی الگ میٹھاس ہے ۔ بنیادی تعلیم کیلئے ‘ علاقائ ‘ اردو اور انگریزی زبان ناگزیر ہے ۔ یورپ میں بھی انگریزی کے ساتھ ایک یورپی زبان پڑھا دی جاتی ہے ۔ (ہمارے بچوں کو جب دینی تعلیم دی جائے تو اتہائ شفقت سے پڑھایا جائے) علاوہ ازیں ‘ جن سکولوں میں بچے پڑھتے ہیں انکو بچوں کی کارکردگی کے مطابق اسناد دینے کا اختیار دیا جائے ۔ یورپ میں یہی طریقہ ہے‘ وہاں کلاس ٹیسٹ ہوتے رہتے ہیں ‘ اور انسان آخر کار سوسائیٹی میں کسی نہ کسی فیلڈ میں ایکٹو ہو جاتا ہے ۔ ذرا غور فرمائیں ‘ ہم اپنے ملک کی آئندہ نسل کیا بنا رہے ہیں ؟؟؟ بنیادی تعلیم کے ساتھ کوئ ہنر بھی چاہئے ۔
baut wadya koshish par koi faida nai kiunke saade hukmraan saanu behtreen ghulam bnana chaonde ne.oh ae chaonde hi nai ke assi taleem hasil karye ess lai enhoo etna mushkal kar ditta geya ae. agla marhla chinies da ae (pta nai ess mulk wich assi kithe waaN)