Advertisement

Chairman & CEO of Axact & BOL Network Shoaib Ahmed Shaikh Full Speech at Axact Team Meet 2013-14

Advertisement
Taqreer to bohot achi thi, abhi Bol TV ka intezar hai, phir dikhain g k kia aur channels se mukhtalif hai k nahin.

Waisay intne sare anchors kiyon age bethay howe hain, kia yeh bol tv k liye kaam karain g ?
 
Advertisement
Thanks a zillion for sharing this amazing video of such an inspirational positive person. May Allah help him in his very very beneficial endeavours :) My prayers are with you brother and your splendid team.
 
BOL VS Pakistan media

ptv-news.jpg
geo.jpg

Last few years we have seen lot of criticizm on the Army by the media especially by GEO.I think many media groups are funded by India and some other foreign elements to spread their agenda.just wondring if BOL is going to launch by army and will this can become as popular as GEO to defend army and ISI.just give your honest comments.
 
Re: BOL VS Pakistan media

why not army must launch this chennel before 1971 so paksitan never be divided
 
Advertisement
Re: BOL VS Pakistan media

آرمی کوئی چینل لاؤنچ نہیں کر رہی

براے مہربانی غلط خبریں مت پھیلایا کریں

اور یہ سارے چینل کا کام ہے وہ آرمی کے حق میں بولیں

آرمی کوئی پارٹی نہیں جس کو چینل کھولنا پڑے اپنے لئے

اور جیو والا معملا بھی آرمی کی ایک ذیلی شاخ آئ اس ای سے متعلق ہے
فوج اس میں براے راست فریق نہیں ہے

بول ٹی وی جہاں تک میں نے سنا ہے ملک ریاض اور کچھ دوسرے لوگوں کا فنڈڈ ہے اور ایسے چینل کی کمی تو نہیں ہے
ary کیا
چینل کم مضبوط ہے
 
بس بھائی خرم ،،مضبوطی کی کیا کہیں، دیکھنے ہی دیکھنے کی فوں فاں ہے، ورنہ اس بڑھاپے میں ، مبشرلقمان کے علاوہ بھی دس بیماریاں لگی ہوئی ہیں،بیچاری اے آر وائی کو،،گھٹنوں میں درد تو خیرجوانی سے ہی ہے، اب ہاتھ پاؤں میں رعشہ،کمر میں درد، بینائی کی کمزوری، الگ سے،،

بس بھوک بڑھ گئی ہے،،برخوردار ،،جیو،، کو کھاتا پیتا دیکھ کر رال ٹپک جاتی ہے، اب انہیں لاکھ سمجھائیں کے ،اماں! جیو کے باورچی خانے کے مال سپلائر تو دیکھو،،نجم سیٹھی،انصار عباسی،سلیم صافی،حامد میر،،پھر ہزاروں چھوٹے موٹے،مرغی گھیر،،، صرف لقمان جی کے ذریعہ، جیو جتنا آسکتا ہے؟، کبھی نہیں،،پر نہیں مانتی کسی کی، دیکھ دیکھ کر سوکھی جارہی ہیں،بھائی
تم کہہ رہے ہو مضبوط؟

you cant seperate ISI from army,the disinformation you are talking about is already being spread by few media groups and i have just asked the
Authenticity of these news or disinformation.
 
Re: BOL VS Pakistan media

بس بھائی خرم ،،مضبوطی کی کیا کہیں، دیکھنے ہی دیکھنے کی فوں فاں ہے، ورنہ اس بڑھاپے میں ، مبشرلقمان کے علاوہ بھی دس بیماریاں لگی ہوئی ہیں،بیچاری اے آر وائی کو،،گھٹنوں میں درد تو خیرجوانی سے ہی ہے، اب ہاتھ پاؤں میں رعشہ،کمر میں درد، بینائی کی کمزوری، الگ سے،،

بس بھوک بڑھ گئی ہے،،برخوردار ،،جیو،، کو کھاتا پیتا دیکھ کر رال ٹپک جاتی ہے، اب انہیں لاکھ سمجھائیں کے ،اماں! جیو کے باورچی خانے کے مال سپلائر تو دیکھو،،نجم سیٹھی،انصار عباسی،سلیم صافی،حامد میر،،پھر ہزاروں چھوٹے موٹے،مرغی گھیر،،، صرف لقمان جی کے ذریعہ، جیو جتنا آسکتا ہے؟، کبھی نہیں،،پر نہیں مانتی کسی کی، دیکھ دیکھ کر سوکھی جارہی ہیں،بھائی
تم کہہ رہے ہو مضبوط؟

بھائی اگر گروپ کی بات کی جائے تو وہ جیو کے بعد مظبوط ترین ہے
چاہیے بیماری لگی ہوئی ہیں میں مانتا ہوں اپ کی بات
کوئی اچھا اینکر بھی نہیں لگتا مجے وہاں کاشف عباسی کے علاوه لیکن پھر جہاں جس کا جو مقام ہے وہ ہے

گروپ کا مالک پاکستان کا تیسرا چوتھا امیر ترین بندہ ہے ary

باقی اپ کی باتوں سے متفق ہوں
 
Re: BOL VS Pakistan media

you cant seperate isi from army,the disinformation you are talking about is already being spread by few media groups and i have just asked the
authenticity of these news or disinformation.

کے کردارد پر سوالات تو ہیں اس سے کوئی انکاری نہیں isi

اور چلیں اپ کی بات مان بھی لیں تو پھر بھی
کوئی چنیل لاؤنچ کرنے نہیں جا رہی isi

کسی ملک کی افواج کوئی چینل لاؤنچ نہیں کیا کرتی
بلکے ملک کے تمام چینل ہی ان کے ہوتے ہیں