Advertisement

Caught on Camera : KPK police vehicles being used to transport chairs and tents for Imran Khan's jal

Advertisement
Must be investigated and whoever responsible must be punished.
No Patwarism. We stand with PTI but will oppose their dirty stuff stronger than it's political opposition.
 
Good try but there is no evidence from the video that the tents were being transported for some party function. But why PTI will need tents for its 'jalsa' in the month of March.
 
Yes obviously they are transporting chairs and tent for jalsa.

I am in knowledge of the fact that these vehicles were used to transport timber also.
It has also been reported that nigehban are nog taking care of plantation under Billion tree sunami
 
Advertisement
It's KPK, we are sure that action will be taken against it. Unlike any other province of Pakistan where such things are normal routine and they do it without fear of any consequence. In fact if they don't do it for the political parties then they are in trouble.:)
 
ویڈیو سے یہ نتیجہ کیسے اخذ کیا گیا کہ پولیس وین میں عمران خان کے جلسے کے لئے ٹینٹ جا رہے ہیں ؟ یہ وڈیو دیکھ کر تو کوئی یہ بھی کہ سکتا ہے کہ کپتان صفدر کے ختنے ہونے کا فنکشن ہے جس کے لئے ایبٹ آباد کے نون لیگی ایم این اے اور موجودہ قومی اسمبلی کے ڈپٹی سپیکر مرتضیٰ جاوید عباسی پولیس کے ذریعے فنکشن کے انتظامات کروا رہے ہیں
ویسے بھی میں نے آج تک پی ٹی آئی کا ٹینٹ میں کوئی جلسہ نہیں دیکھا، ڈبل نا اہل شریف البتہ ایک میل لمبا ٹینٹ لگوا کر جلسے کرنے کی بدولت گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں اپنا نام لکھوا چکا ہے
پھر بھی اگر تحریک انصاف کا کوئی ایم این اے/ایم پی اے اس میں ملوث ہے تو اسکی گردن پر پیر رکھ کر سوال پوچھنا چاہیے کہ اس بد بخت نے ایسی حرکت کیوں کی ؟
ساتھ ساتھ جس تھانے کی پولیس وین ہے اسکے ایس ایچ او کو بھی فوری لائن حاضر کر کے پوچھنا چاہیے کہ کس کے دباؤ میں اس نے یہ نا جائز کام کیا؟
:biggthumpup:تھوڑا صبر کر لو، اس غبارے میں سے ایک دو دن تک ہوا نکل جاۓ گی اور تم پہلے کی طرح اندھیرے میں روتے نظر آؤ گے
​
یہ تو پولیس اپنے بیٹھنے کے لیے ٹنٹ اور کرسیاں لائی تھی
جلسے کے لیے تھوڑی
 
[FONT=comic\ sans\ ms]That's Why None Of Our So Called "Politician" Likes To Change Pre 1947 Police Structure.[/FONT]
 
Advertisement
کوئی پروف نہیں ھے بھلا مثالی پولیس ایسے کام کیسے کر سکتی ھے
خٹک ٹنٹ والو کا ٹرک خراب ھو گیا تھا اور پولیس نے ان کی مدد کر دی

یہ کوئی شہباز شریف کی پولیس تھوڑی ھے .


 
ویڈیو سے یہ نتیجہ کیسے اخذ کیا گیا کہ پولیس وین میں عمران خان کے جلسے کے لئے ٹینٹ جا رہے ہیں ؟ یہ وڈیو دیکھ کر تو کوئی یہ بھی کہ سکتا ہے کہ کپتان صفدر کے ختنے ہونے کا فنکشن ہے جس کے لئے ایبٹ آباد کے نون لیگی ایم این اے اور موجودہ قومی اسمبلی کے ڈپٹی سپیکر مرتضیٰ جاوید عباسی پولیس کے ذریعے فنکشن کے انتظامات کروا رہے ہیں
ویسے بھی میں نے آج تک پی ٹی آئی کا ٹینٹ میں کوئی جلسہ نہیں دیکھا، ڈبل نا اہل شریف البتہ ایک میل لمبا ٹینٹ لگوا کر جلسے کرنے کی بدولت گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں اپنا نام لکھوا چکا ہے
پھر بھی اگر تحریک انصاف کا کوئی ایم این اے/ایم پی اے اس میں ملوث ہے تو اسکی گردن پر پیر رکھ کر سوال پوچھنا چاہیے کہ اس بد بخت نے ایسی حرکت کیوں کی ؟
ساتھ ساتھ جس تھانے کی پولیس وین ہے اسکے ایس ایچ او کو بھی فوری لائن حاضر کر کے پوچھنا چاہیے کہ کس کے دباؤ میں اس نے یہ نا جائز کام کیا؟
:biggthumpup:تھوڑا صبر کر لو، اس غبارے میں سے ایک دو دن تک ہوا نکل جاۓ گی اور تم پہلے کی طرح اندھیرے میں روتے نظر آؤ گے
​

In kanj-aro pay aapkay chitrol ka koi asar nahi hona. Agar in mein itni salahiyat hoti kay baat ko samjhay to najayaz sharif ko apna baap nahi maantay.
 
Advertisement
Farishta sifat party aesa nahe karskti, ye tou insano k kam hain, PTI jaisi party in say pak hai... Mai nahe manta issay :)


[hilar][hilar][hilar].................................:lol:

giphy.gif
 
Good try but there is no evidence from the video that the tents were being transported for some party function. But why PTI will need tents for its 'jalsa' in the month of March.


thanadar ke bache ka birthday ho sakta hai.
 
لو جی اس غبارے میں سے توقع سے پہلے ہی ہوا نکل گئی، لہٰذا پٹواریوں سے گزارش ہے کہ حالتِ سوگ میں واپس پہنچ جائیں
ایبٹ آباد پولیس کی پریس ریلیز کے مطابق یہ پولیس لائن کے ٹینٹ ہیں جو خار دار تاروں اور دیگر رکاوٹوں کے ساتھ پولیس نے مختلف روٹ لگانے کے لئے استعمال کیے تھے اور ویڈیو میں نظر آنے والا منظر اس سامان کو واپس منتقل کرنے کا ہے
آج اس معاملے پر ایبٹ آباد سے پی ٹی آئی کے کے ایم پی اے مشتاق غنی آفیشل بیان ریکارڈ کروائیں گے
ویسے پٹواریوں تمھیں شرم تو ایک ٹکے کی بھی نہیں آنی....لیکن ٹائم ملے تو سوچنا کہ اگر یہ حرکت پنجاب میں ہوتی تو کسی کھوتی دے پتر کے کان پر کوئی جوں رینگنے کی زحمت بھی کرتی ؟ کیسے بے غیرت لوگ ہو تم ؟ سر سے پاؤں تک غلاظت میں لتھڑے ہوۓ ہو اور دوسروں کے میلے پائنچے ڈھونڈتے ہو ؟ ​
 
ویڈیو سے یہ نتیجہ کیسے اخذ کیا گیا کہ پولیس وین میں عمران خان کے جلسے کے لئے ٹینٹ جا رہے ہیں ؟ یہ وڈیو دیکھ کر تو کوئی یہ بھی کہ سکتا ہے کہ کپتان صفدر کے ختنے ہونے کا فنکشن ہے جس کے لئے ایبٹ آباد کے نون لیگی ایم این اے اور موجودہ قومی اسمبلی کے ڈپٹی سپیکر مرتضیٰ جاوید عباسی پولیس کے ذریعے فنکشن کے انتظامات کروا رہے ہیں
ویسے بھی میں نے آج تک پی ٹی آئی کا ٹینٹ میں کوئی جلسہ نہیں دیکھا، ڈبل نا اہل شریف البتہ ایک میل لمبا ٹینٹ لگوا کر جلسے کرنے کی بدولت گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں اپنا نام لکھوا چکا ہے
پھر بھی اگر تحریک انصاف کا کوئی ایم این اے/ایم پی اے اس میں ملوث ہے تو اسکی گردن پر پیر رکھ کر سوال پوچھنا چاہیے کہ اس بد بخت نے ایسی حرکت کیوں کی ؟
ساتھ ساتھ جس تھانے کی پولیس وین ہے اسکے ایس ایچ او کو بھی فوری لائن حاضر کر کے پوچھنا چاہیے کہ کس کے دباؤ میں اس نے یہ نا جائز کام کیا؟
:biggthumpup:تھوڑا صبر کر لو، اس غبارے میں سے ایک دو دن تک ہوا نکل جاۓ گی اور تم پہلے کی طرح اندھیرے میں روتے نظر آؤ گے
​
Matlab Abbotabad KPK ka hissa nahe punjab mai ata hai :) wah ray ghulam