Advertisement

Caught on Camera : 5 people leaves minor child on the road in Chichawatni

Re: 5 people Caught on Camera leaving minor child on the road in Chichawatani

اگر بچہ پیدا ہو ہی گیا تھا تو بدنامی سے بچنے کیلئے اتنا بھیانک کام کر دیا بہتر تھا کسی بے اولاد کو دے جاتے
میری حکومت سے گزارش ہے کہ اس بے چاری ماں کو اسکا بچہ دیا جاۓ جس نے اسے پیدا کیا اور اسکے بغیر وہ کسطرح بلک رہی ہوگی اگر ماں لاچار ہے تو اسے حکومت پروٹیکشن اور کچھ مالی مدد کرے
 
Re: 5 people Caught on Camera leaving minor child on the road in Chichawatani


ماں باپ کے ہوتے ہوے بھی بچہ یتیم و مسکین و لاوارث

استغفر اللہ

اسی لئے تو ایدھی نے پنگھوڑے لگا رکھے ہیں