mistree majeed wo lohar hay jiss nay jedah ki steel mills frokht ker kay london kay flats liay phir baghir kiss money trail kay 2006 kay andar unhay qatri shahzaoun kay nahwlay ekr diay uss din sy aj tak qatri shahzaday hi un flats kay asal malik hain
Million Dollar Question, Mistri Majeed kon hay??? is ka suragh is bat ka jawab denay walay logon ke jawab analyze ker ke kuch kuch diya ja sakta hay ...
ہوا یوں ایک دفع کا ذکر ہے کہ پاکستان کے سب سے بڑے چور کی چوری پانامہ لیکس میں پکڑی گئی
اس چور نے اپنی چوری سے بچنے کے لئے پہلے اپنے مرے ہوئے باپ پر منی لانڈرنگ کا الزام لگایا مگر دال نہیں گلی
تو پھر اس چور نے اپنی اولاد پر الزام لگایا کہ یہ پیسہ ان کا ہے میرا نہیں ۔۔۔ اولاد نے کہا ابا جی تسی تے دادا جی دی گندی اولاد ہو ہی پر سانوں کیوں گندا کر رہے ہو
تو گنجے ابا جی نے اپنی اولاد کو پہچاننے سے انکار کر دیا ۔۔۔ پتروں کو کہیں دفع دور کر دیا اور بیٹی کو تلور خور قطریوں کے حوالے کر دیا
جب گنجے پانامی نے اپنے بچوں کو پہچاننے سے انکار کیا تو ملک کے مشہور و معروف سیاستدان شیخ رشید عرف شیخو نے کہا کیسا کمبخت باپ ہے اپنی اولاد کو پہچان ہی نہیں رہا گویا یہ اس کے بچے نہیں مستری مجید کے بچے ہو گئے ہیں
تب سے مستری مجید ہٹ ہو گیا اور اسے تین پلے پوسے بچے مل گئے ۔۔۔ جن میں 2 ٹھپر جیسے پتر اور ایک قطریوں کی سویٹ ڈش