Lol and he doesn’t know that Swati has resigned, PM didn’t intervene...stated in an interview that I want my ministers to be checked and monitored...so my question to Klasra saab is...after all this, where is the test case?
کلاسرا پانچ سال پروگرام کرتا رہا کہ شوگر ملوں کو سبسٹدی دینا غلط ہے، یہ مافیا ہیں اور عوام کا پسہ کھا رہے ہیں اب جب سے شوگر ملز کےمالک چینل میں آیا ہے اور حکومت نے سبسڈی روک لی تو جناب نے کچھ دن پہلے اس پر پروگرام کیا کہ حکومت شوگر ملز کو سبسڈی کیوں نہیں دے رہی
ایسے بلند پایہ،اصول پسند صحافی اب عمران خان کو بتائیں گے کہ ان کے لیے کون سا کیس ٹیسٹ ہے اور کون سا ون ڈے
Azam Swati kaun sei barri cheeze hai, yahaan Nawaz, Zardari aur Malik Riaz rote phir rahe hain, yeh bhee nahin bache ga. But Tax evation has many legal ways for rich people in a country like Pakistan