Now all the govts have been formed, things are a little bit settled.. i was wondering all these personalities voted for which party ? Lets guess with reasons and see why and how PMLN won these elections. Please be logical and realistic.
آپکی شام غریباں میں مخل ہونے پر معزرت چاہتا ہوں. آج آپکو شام غریباں مناتے پورے تیس دن ہوگئے ہیں. کیا اب یہ شام غریباں غیر معینہ مدت تک جاری و ساری رہے گی؟ چلیں جیسے آپکی مرضی. آپ اسے شوق سے جاری رکھیں. ہم دریوں پر بیٹھکر سنتے ہیں ویسے بے شرمی ہو تو ایسی الیکشن میں عبرتناک شکست کھا کر اور عوام سے منہ کالا کروا کر بھی کسی کو کوئی شرمندگی تک نہیں ہے. کس نے کس کو ووٹ دیا ہوگا یہ جاننا آپ کا کام نہیں ہےکیونکہ ووٹ خفیہ رائے شماری ہے اور ہر کوئی اپنے پسندیدہ امیدوار کو ووٹ دے سکتا ہے پتہ نہیں یہ ممی ڈیڈی انقلابی کب ذہنی اور سیاسی طور پر بالغ نظر ہونگے؟

yahi tu is election ki ajeeb baat hai.........kpk,mianwali aur pindi ky rehny waly lougon ny n ko sharmnak shakast dee,dont say ky mianwali aur kpk ky loug mummy daddy hain[hilar][hilar]...........

mubarak ho mubarak ho........mummy daddy ka tana denay walon ka pata chal gaya hai........Unn ki koyee mummy hai na koyee daddy......yeh andon se niklay hai.....
آپکی شام غریباں میں مخل ہونے پر معزرت چاہتا ہوں. آج آپکو شام غریباں مناتے پورے تیس دن ہوگئے ہیں. کیا اب یہ شام غریباں غیر معینہ مدت تک جاری و ساری رہے گی؟ چلیں جیسے آپکی مرضی. آپ اسے شوق سے جاری رکھیں. ہم دریوں پر بیٹھکر سنتے ہیں ویسے بے شرمی ہو تو ایسی الیکشن میں عبرتناک شکست کھا کر اور عوام سے منہ کالا کروا کر بھی کسی کو کوئی شرمندگی تک نہیں ہے. کس نے کس کو ووٹ دیا ہوگا یہ جاننا آپ کا کام نہیں ہےکیونکہ ووٹ خفیہ رائے شماری ہے اور ہر کوئی اپنے پسندیدہ امیدوار کو ووٹ دے سکتا ہے پتہ نہیں یہ ممی ڈیڈی انقلابی کب ذہنی اور سیاسی طور پر بالغ نظر ہونگے؟
PTI waalon ko besharm kehne waale nooron ki begharti aur jahalat ki sach mein koi inteha nahin. Sab jaantey hain, even foreign observes ne dhaandli ke saboot diye aur phir bhi aise baat ker rahe hain jaise sach mein jeetgae. Sharam aur eathoiouoob marty chulloo bha aani mein.
yahi tu is election ki ajeeb baat hai.........kpk,mianwali aur pindi ky rehny waly lougon ny n ko sharmnak shakast dee,dont say ky mianwali aur kpk ky loug mummy daddy hain[hilar][hilar]...........
ممی ڈیڈی انقلابیوں کو ذہنی اور سیاسی طور پر بالغ نظر ہونے اور جمہوریت سے آشنا ہونے کی ضرورت ہے
کسی پارٹی کی فتح یا شکست اسکی کسی ایک سیٹ پر فتح یا شکست کو نہیں کہتے ہیں بلکہ اسکی مجموعی فتح یا شکست کو کہتے ہیں
ذرا انتخابی نتائج پر غور فرمائیں کہ کہاں مسلم لیگ کی قومی اسمبلی میں ایک سو پچاسی سیٹیں اور کہاں انقلابیوں کی پنتیس - دوسرے لفظوں میںکہاں راجہ بھوج، کہاں گنگو تیلی
اگر ہر سیٹ پر بحث کرنا مقصود ہے تو آپکی معلومات کے لیے اور آپکی غلط فہمی دور کرنے کے لیے اتنا بتا دینا کافی سمجھتا ہوں کہ ان انتخابات میںمسلم لیگ کے پچاس ایم این ایزنے ایک لاکھ سے زائد ووٹ حاصل کیے ہیں جبکہپی ٹی آئی کے صرف تین ایم این ایزنے ایک لاکھ سے زائد ووٹ لئے ہیں
آپکی مزیدآنکھیں کھولنے کے لیے کچھ مزید حقائقآپکے علم میں لانا چاہتا ہوں
اسوقت پاکستان مسلم لیگ نوں پاکستان کی وہ واحد سیاسی پارٹی ہے جو سینیٹ، قومی اسمبلی، پنجاب اسمبلی، سندھ اسمبلی، خیبر پختون خواہ اسمبلی، بلوچستان اسمبلی، آزاد کشمیر اسبملی، اور گلگت بلتستان اسمبلی میں اپنی موثر نمائیندگی رکھتی ہے
حالیہ انتخابات میں پاکستان مسلم لیگ نوں نے قومی اسمبلی کی سب سے بڑی اور اکثریتی پارٹی ہونے کا اعزاز حاصل کیا ہے. وہ ملک کی واحد سیاسی پارٹی ہے جس نے نہ صرف چاروں صوبوں سے قومی اسمبلی کی نششتیں حاصل کی ہیں بلکہ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور قبائلی علاقے سے بھی قومی اسمبلی کی نششتیں حاصل کی ہیں
ان انتخابات نے ثابت کیا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ نوں وہ واحد پارٹی ہے جو چاروں صوبائی اسمبلیوں میں اپنی موثر نمایندگی رکھتی ہے جس میں پنجاب سے صوبائی اسمبلی کی دو سو چودہ، سندھ سے صوبائی اسمبلی کی چار، خیبر پختون خواہ سے صوبائی اسمبلی کی بارہ اور بلوچستان سے صوبائی اسمبلی کی نو سیٹیں شامل ہیں. ان سیٹوں میں آزاد مسلم لیگ نوں میں شامل ہونے والے آزاد ارکان یا اسمیں ضم ہونے والی پارٹیوں کی سیٹیں شامل نہیں ہیں.اس نے پنجاب اسمبلی کی تین چوتھائی سے بھی کہیں زیادہ سیٹیں حاصل کرکے ان لوگوں کی زبانیں بھی بند کر دی ہیں جو اسے سنٹرل پنجاب کی پارٹی کہتے تھے اور خود کو جنوبی پنجاب کے ٹھیکیدار سمجھتے تھے
کیا مسلم لیگ نوں کے علاوہ کسی دوسری سیاسی پارٹی کو وفاق کی پارٹی ہونے کا اعزاز حاصل ہے؟؟؟؟؟؟
مسلم لیگ نوں کو یہ اعزاز خالی نعروں یا عوام کو سبز باغ دکھانے سے نہیں ملا بلکہ اسکی پچھلے پانچ سال کی کارکردگی کی بنیاد پر ملا ہے
آیندہ چند ماہ میںصدر مملکت اور تمام صوبوں کے گورنرزبھی مسلم لیگ کے ہونگے یا اسکے نامزد کردہ ہونگے
اگر اگلے پانچ سال مسلم لیگ کی حکومت کی کارکردگی ایسی ہی رہی جیسی پہلے رہی ہے تو سب سیاسی پارٹیاں اگلے الیکشن پرمنہ چھپانے کے لیے شوکت خانم ہسپتالڈھونڈھ رہی ہونگی
PTI waalon ko besharm kehne waale nooron ki begharti aur jahalat ki sach mein koi inteha nahin. Sab jaantey hain, even foreign observes ne dhaandli ke saboot diye aur phir bhi aise baat ker rahe hain jaise sach mein jeetgae. Sharam aur eathoiouoob marty chulloo bha aani mein.
اگر انتخابات میں دھاندلی ہوئی ہے تو پھر عمران خان اور اسکے انقلابی اسمبلیوں میں یخ مارنے گئے ہیں؟ دھاندلیوں کے خلاف اعتجاج کریں اوراسمبلیوںکا بائیکاٹ کریں
اقتدار کی ہڈی بھی منہ سے چھوڑی نہیں جا رہی ہے اور دھاندلی کا شور بھی مچایا جا رہا ہے
اس سے بڑی منافقت, بےغیرتیاور بے شرمی کیا ہو سکتی ہے؟؟؟؟؟
:):) :)
waki ek bat ghor talab hy idhar agar Awam ne mendate diya hy PMl-N ko to pindi (jahan inke authentic seat hen) se bare bare tycon kion har gae, kya ye awam nhn hen....
waki ek bat ghor talab hy idhar agar Awam ne mendate diya hy PMl-N ko to pindi (jahan inke authentic seat hen) se bare bare tycon kion har gae, kya ye awam nhn hen....
PTI waalon ko besharm kehne waale nooron ki begharti aur jahalat ki sach mein koi inteha nahin. Sab jaantey hain, even foreign observes ne dhaandli ke saboot diye aur phir bhi aise baat ker rahe hain jaise sach mein jeetgae. Sharam aur eathoiouoob marty chulloo bha aani mein.
agar awam hamray sath hain to pti ko chup nahi bethna chhaye hamay long march kar k hakoomat gira deni chhaye?agar hum aisa nahin kartay to hum bhi friendly opposition hain
yahi tu is election ki ajeeb baat hai.........kpk,mianwali aur pindi ky rehny waly lougon ny n ko sharmnak shakast dee,dont say ky mianwali aur kpk ky loug mummy daddy hain[hilar][hilar]...........
yahi tu is election ki ajeeb baat hai.........kpk,mianwali aur pindi ky rehny waly lougon ny n ko sharmnak shakast dee,dont say ky mianwali aur kpk ky loug mummy daddy hain[hilar][hilar]...........
mummy daddy or burgers dont need to be from big cities.everyone who prefers his stomach and nafsaani pleasures more than his duty to God is burger or mummy daddy.in deeper terms