- Joined
- Dec 9, 2009
- Posts
- 59,183
- Reaction score
- 80,145
- Points
- 113
[HI]مختلف شہروں میں دہشتگردی کی اطلاعات ہیں،رحمان ملک
[/HI]
[/HI]
وفاقی وزیر داخلہ رحمان ملک نے کہا ہے کہ تحریک طالبان پاکستان کی کراچی میں بڑی کارروائی کرنے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔ اس سلسلے میں اہم اجلاس طلب کیا جائے گا۔ آئندہ دو سے ڈھائی ہفتہ پاکستان کے لیے خطرناک ہیں۔ اطلاع ملی ہے کہ تحریک طالبان پاکستان نے کراچی میں سیاسی جماعتوں کے دفاترپر قبضہ کرنے کا پروگرام بنایا ہے۔
کراچی میں مقامی صحافی کے گھر پرمیڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیرداخلہ نے کہا کراچی طالبان کے لیے تفریحی مرکز ہے جہاں وہ چھٹیاں گذارنے آتے ہیں اوراس دوران وہ جو کچھ کرتے ہیں اس کی تفصیلات سے وہ بعد میں آگاہ کریں گے۔
اس سے قبل کراچی میں ڈی جی ایف آئی اے سےملاقات میں ان کا کہنا تھا کہ کراچی، لاہور، کوئٹہ اور دیگر شہروں میں دہشتگردی کی اطلاعات ہیں۔ انہوں نے تمام سیکورٹی اداروں کوہائی الرٹ رہنےکی ہدایت کی ہے

http://www.arynews.tv/urdusite/newsdetail1.asp?nid=93939
یہ ملک صاحب کی مہربانی ہے کہ انہوں نے اتنا بتا دیا ہے وہ دہشت گردی شروع کروانے لگے ہیں
الطاف صاحب بھی اپنا بیان تیار کر لیں
الطاف صاحب بھی اپنا بیان تیار کر لیں