رمیز راجہ کو منتیں کر کے اپنی ٹیکسی میں بٹھانے والے ایک پاکستانی ڈرائیور نے 5 منٹ بعد ہی زبردستی اتار بھی دیا
لاہو(مانیٹرنگ ڈیسک )سماجی رابطہ کی ویب سائٹس نے سٹار زاور ان کے مداحوں کے درمیان گفتگو کو آسان بنا دیا ہے۔اور اس ذریعے سے ہونے والی بات چیت کئی بار دلچسپی سے بھرپور ہوتی ہے۔ایسی ہی ایک دلچسپ بات چیت سابق قومی کرکٹر او ر ان کے مداح کے درمیان ٹویٹر پر ہوئی ہے جسے درجنوں افراد نے پسند کیا۔ قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور نامور کمنٹریٹر رمیز راجہ سے سماجی رابطہ کی ویب سائٹ پر ان کے ایک مداح نے کہا کہ کسی کریزی فین سے جڑااپنی زندگی کا کوئی واقعہ بتائیں جس پر آپ سب سے زیادہ حیران ہوئے ہوں تو رمیز راجہ نے بتایا کہ ایک با ر دبئی میں ایک ٹیکسی والے نے مجھے اپنی کار میں بٹھانے کیلئے منت سماجت کی تو میں اس کی گاڑی میں بیٹھ گیا مگر چلتے چلتے اس نے ایک دم گاڑی سائیڈ پر موڑدی اور روک کر کہا کہ آپ گاڑی سے اتر جائیں ۔میری موجودگی سے وہ اتنا پرجوش تھا کہ اس کا سانس پھول گیا اور اس نے مجھے کہا کہ آپ کی موجودگی کی وجہ سے میں ٹھیک سے سانس نہیں لے پا رہالہٰذاآپ گاڑی سے باہر آجائیں۔ رمیز راجہ اپنے اس فین کی اس حرکت پر انتہائی حیران ہوئے اور وہ اس ٹیکسی ڈرائیور کو اپنی زندگی میں ملنے والا سب سے کریزیفین قرار دیتے ہیں۔
کیسی ہیں آپا ؟ آپ بھی نہ بے پر کی اڑا دیتی ہیں بھلا ضروری تو نہیں کے بدبو سے سانس بند ہو یہ بھی تو ہو سکتا ہے وہ بندہ دمہ کا مریض ہو اور رمیز راجہ کی آفٹر شیو سے الرجک ہو .
.:lol:. سنا ہے آپ کے تو سینڈل سے سارا محلہ الرجک ہے ... کیوں کے کھٹ کھٹ کرتے چلتی ہیں ..
کیسی ہیں آپا ؟ آپ بھی نہ بے پر کی اڑا دیتی ہیں بھلا ضروری تو نہیں کے بدبو سے سانس بند ہو یہ بھی تو ہو سکتا ہے وہ بندہ دمہ کا مریض ہو اور رمیز راجہ کی آفٹر شیو سے الرجک ہو .
.:lol:. سنا ہے آپ کے تو سینڈل سے سارا محلہ الرجک ہے ... کیوں کے کھٹ کھٹ کرتے چلتی ہیں .. [/QUOTE
ٹھیک ہوں، بس تمہارےدولہا بھائی سے ڈاکٹر قادری کے دھرنے میں شرکت کیلئے، بارہ پگڑیاں خریدنے پر جھگڑا چل رہاہے کیونکہ میں نے عمران خان کے دھرنے میں شرکت کیلئے جو پندرہ سوٹ سلوائے تھے،پچھلے ہفتہ، ،،،انکا ڈیزائن آوٹ ہونے کی وجہ سے نئے سوٹ سلوانے ضروری ہیں،،جنکے پیسہ دینے میں وہ نا نکڑ کررہےہیں۔۔۔سچ ہے مرد کس کا ہوا ہے اسکا مطلب یہ ہو ا کہ رمیز راجہ بھی وہی آفٹر شیو لوشن استعمال کرتا ہے ،جو آپ کرتے ہیں؟
sohraab miyan hum insaan kisi k dimagh k ander jhank ker dekhne ki salakhiat nhe rakthay, iss liye mai ye baat nhe kahoon ga k aya wo aik acha Pakistani hai ya aik acha Pakistani nahi hai haan mai ap k iss baat se bilkul mutafiq hoon k rameez raja ko jo izzat aur shuhraat mili usay unho ne kisi naik kaam k liye istemaal nhe kiya. aur rahi india se paison ki baat tu pyare dost iss context mai agr hum dekhen, tu hamara cricket board mintay kerta hai india se k wo hum se khelay jahan bhi ho, tu wo paisa bhi tu wahi paisa hota hai.
i think i will give him this immunity because he is kind of sports media person!

ایک تو یہ میرے دولہا بھائی بھی نہ بہت کنجوس ہیں بھلا آپکے پندرہ جوڑوں پر کیا اعتراض کرنا ... حد ہے اب آپ جوڑے نہیں خریدیں گیں تو کیا پان مسالا خریدیں گیں
.. اف آپ انکو رمیز راجہ کی طرح دروازہ کھول کر نکلنے کو بولیں ... میری آپا تو لاکھوں میں ایک ہیں .. وہ کیا ہے سلیمان خان بھی آپکا پوچھ رہا تھا ..جب سے آپکی فراک والی تصویر اس نے فیس بک پر دیکھی ہے وہ تو بار بار آ پکا پوچھتا ہے ... کہیں تو آپکے رشتے کی بات اس سے چلاؤں ؟...
(bigsmile)
ایک تو یہ میرے دولہا بھائی بھی نہ بہت کنجوس ہیں بھلا آپکے پندرہ جوڑوں پر کیا اعتراض کرنا ... حد ہے اب آپ جوڑے نہیں خریدیں گیں تو کیا پان مسالا خریدیں گیں
.. اف آپ انکو رمیز راجہ کی طرح دروازہ کھول کر نکلنے کو بولیں ... میری آپا تو لاکھوں میں ایک ہیں .. وہ کیا ہےسلیمان خانبھی آپکا پوچھ رہا تھا ..جب سے آپکی فراک والی تصویر اس نے فیس بک پر دیکھی ہے وہ تو بار بار آ پکا پوچھتا ہے ... کہیں تو آپکے رشتے کی بات اس سے چلاؤں ؟...
(bigsmile)