Advertisement

Bribe & Corruption at Peak in Punjab Police: IG Punjab Mushtaq Sukhera exposes PML-N's Good Governan

Advertisement
گھر کا بھیدی لنکا ڈھائے .
کے پی کے پولیس کی کاکردگی کو ڈرامہ کہنے والے اب چلو بھر پانی میں ڈھوب مریں .
کوئی شرم ہوتی ہے کوئی حیا ہوتی ہے جو نون اور پٹواری سپوٹور میں نہیں ہوتی
جب تک پولیس کو غیر سیاسی نہیں کیا جائے گا شو باز اور گنج شریف جتنی مرضی تنخواہ بڑھا لیں نتیجہ سفر رہے گا
افسوس پورے ملک میں پنجاب پولیس سب سے زیادہ بدنام ہے ، ان کی رشوت ستانی، بدمعاشی اور بد تمیزی زبان زد عام ہے
حالیہ قصور واقع کو دیکھ لیں پوری دنیا میں یہ خبر نشر اور شایع کی گئی لیکن پولیس اس کے باوجود مجروموں کے ساتھ کھڑی ہے بلکہ رپورٹ درج کروانے والوں کو ہر سطح پر ڈرا دھمکا رہے ہیں اور ان سب کی سرپرستی کرنے والے کون ہیں مقامی سیاستدان اور ان کے پیچھے ان کے حکمران برادران ہیں
 
These people are drama baaz, show baaz and nothing else, bringing reforms in police would be their death, they will never do that and yet again illiterate people of Punjab would vote them.
 
Advertisement
یہ پولیس اور تھانے کا نظام کیا تقریروں سے یا نصیحتوں سے ٹھیک ہو گا .موثر قانون سازی اور خودکار نظام سے ہی ٹھیک راستے پر روانہ ہو سکتا ہے ...یہ کے پی کے میں ہم نے دیکھا اور سیکھا ہے ..