No hope of justice from this rotten system. Even the CJ would not have time to investigate this money laundering so as NAB/FIA as these institutions are still not completely independent. We should wait and see till any marde momin takes power in Pakistan.
اگر ایسے بوگوس خط پر عدالت کاروائی کر ے گی تو دنیا میں واحد منی لانڈرنگ کا کیس ہوگا جو صرف فلائیٹ نمبر کی بنیا پر لڑاجائیگا بیشک اربوں کی جائیداد باہر بنائ گئ ہے مگر جب وائیٹ کالر جرائم کو ثابت کرنا آسان نہیں ورنہ سعودیہ سب کو سزا دے چکا ہوتا
آج کے عمرانی ورلڈ میں الزام لگانا کتنا آسان ھو گیا ھے جو مرضی دل میں اۓ ٹائپ کریں اور ڈال دیں سوشل میڈیا پر یا اپ اگر بڑے عمرانی ھیں تو پریس کانفرنس بھی کر سکتے ہیں. اپ کو کوئی سبوت نہیں دینا. سبوت بھی وہ دے گا جس پر الزام لگا ھے. واسے بھی رحمتے بابا اپنی عدالت کا کام بھول کر سیاست کر رها ھے
چلو اچھا ہوا تم نے خود ہی مان لیا کہ آج کل عمرانی ورلڈ کا دور دورہ ہے اور تم عمرانی ورلڈ میں ہی زندہ ہو ویسے یہ سبوت سبوت کی گردان سے پہلے تمھیں معلوم ہونا چاہیے کہ ثبوت دینے کا نیب آرڈیننس نواز شریف نے ہی نوے کی دہائی میں بنوایا تھا تاکہ اسوقت کا نیب چیرمین سیف الرحمن جس کو چاہے اٹھا کر لے آئے اور وہ بیچارہ ثبوت ہی دیتا رہ جاۓ چلو کوئی بات نہیں پٹواریوں کے پاس اتنی معلومات نہیں ہوا کرتیں، ورنہ وہ پٹواری کیوں ہوتے ؟

غلط بات کو غلط کہنا چاہیے وہ نواز شریف ہو یا کوئی اور . کیا یہ بات سہی نہیں ہے کہ ڈاکٹر عاصم پر اربو روپے کا الزام اور پتا نہیں کیا کیا اور پھر کیا ھوا . اس عدالت نے اوس کا ای سی ال سے نام نکالنے کا حکم دیا . متحدہ قومی مومنٹ کے کتنے لوگو کو اٹھایا ان کو بدنام کیا اور پھر چھوڑ دیا . ہر کوئی قانون کے ساتھ کھیل رہا ھے . ایک حاضر سروس جج کا نام پانامہ لیک میں ھے اور بابا رحمتہ سیاسی لیڈر بن رہا ھے . ہم اورسیز پاکستانیو کے پلاٹ اور گھر پر کبضے ھوتے ہیں اور عدالت تاریخ پر تاریخ دیتی ھے اور سالو لگ جاتے ہیں کورٹ کے چکر لگاتے ھوے . جرنل کیانی کے بھائی اربو کا فراڈ کیا اور وہ نیب اور بابا رحمتے کو بھولا ھوا ھے . کویں کہ اوس میں ڈیفنس ہاؤسنگ کا نام آتا ھے . جب تک نیچے ستہ کی عدالتوں میں ایک عام آدمی کو فوری انصاف نہیں ملے گا تب تک سارے ھی سیاست کر کے عوام کو الو بناتے راہیں گے