Advertisement

Brave Pakistani Women Samar Khan Becomes the First woman to cycle atop Biafo Glacier

سائیکل چلا کر پہاڑ پر چڑھ جانا اس سے آپ دین اسلام کی یا خواتین کی کوئی خدمت نہیں کر رہیں۔اس کا مقصد صرف مغربی دندگی کو پاکستان میں پھیلانا ہے۔
کیمرے کو سائیکل کی سیٹ کے پیچھے لگانے کا مقصد سمجھ نہیں آیا۔ میڈیا ان معاملات کو اجاگر کرے جہاں پاکستانی خواتین کو حقیقی معنوں میں مدد کی ضرورت ہے۔
​