- Joined
- Mar 9, 2013
- Posts
- 539
- Reaction score
- 424
- Points
- 0
چهلے ایک مہینے سے ایگزیکٹ کا مسئلہ سب کے سامنے ہے بقول حکومت اور چند زمیر فروش پاکستانی نیوز چینلز کہ جو کہ خود پاک فوج اور آئی ایس آئی کو پورا دب ذلیل کرتے رہے اب پاکستان کی بدنامی کی بات کر رہے ہیں. میں یہاں یہ بات کلئیر کرتا چلوں کہ اس سکینڈل مت کہیں کیونکہ ابهی تک کسی قسم کا الزام ثابت نہیں ہوا ہے.
دوسری جانب میں معزز قوم کو یہ بتانا چاہتا ہوں کہ میرا تعلق نہ بول ٹی وی سے ہے اور نہ ایگزیکٹ سے مگر افسوس یہ ہے اس ادارے پر پچهلے ایک سال سے جیو نیوز جو کہ خود پاکستانی فوج سے لیکر کشمیر کو بهارت کا حصہ کہنے پر کام کرتا رہا ہے وہ بول نیٹ ورک کو بهی آئی ایس آئی اور کبهی ملک ریاض سے جوڑ رہا تها مگر جب سب منصوبے ناکام ہو چکے تو نیو یارک ٹائم کے ایک صحافی جس کو پاکستان کی خفیہ معلومات اور طالبان سے گڑه جوڑ پر ملک بدر کیا گیا تها اس زرئعے بول نیٹ ورک پر عین اس وقت حملہ کیا گیا جب کہ وہ اس رمضان میں اپنی باقاعدہ نشریات کا آغاز کر رہا تها.
پاکستان میں تعلیم کی کمی اور وسائل کی کمی نے ہماری قوم کو بہت تنگ نظر بنا دیا ہے آئن لائن ڈگری دینا یا لینا پوری دنیا میں ہو رہا ہے جس کس ثبوت آپ کو گوگل کرنے پر مل سکتا ہے کسی ملک نے آج تک نہ اس پر اعتراز کیا ہے اور نہ تحقیق ہاں اگر کسی ملک میں پاکستان سمیت اس کے خلاف کوئی قانون موجود ہے تو عوام کو بتایا جائے ورنہ اس ٹوپی ڈرامہ کو ایک چینل کو خوش کرنے کئے بند کیا جائے.
اس وقت بهی پاکستان میں ہزاروں ویب سائٹ پر آئن لاین کمپیوٹر کے کورسز سے لیکر مختلف زبانوں کے کورس کروائے جا رہے ہیں.
پاکستانی حکومت پنجاب خود ورچوئل یونیورسٹی سے آئن لائن ڈگریاں جاری کر رہی ہے.
آئی ٹی سے منسلک لوگ یہ بات با خوبی جانتے ہیں دنیا بهر میں سوفٹ وئیر انجئینرز کی تنخواہ اس کئے زیادہ ہے کہ سوفٹ وئیر بنانے والا متعلقہ کسٹمر سے منہ بولے پیسہ لیتا ہے اور ہر سال اس کی اپ ڈیٹ کہ بدلے بهی بهاری رقم دی جاتی ہے.
ایگزیٹ دبئی میں بهی کام کر رہی ہے اور یہاں کی بڑی بڑی کمپنیوں کو سوفٹ وئیر بیچے گئے ہی جن کی قیمت ڈالزز میں ہے.
مسئلہ صرف یہ ہے کہ بول نیٹ ورک کے پاس پاکستان کے تمام چینلز سے زیادہ پیسہ ، سب سے زیادہ سٹوڈیو اور اب سے زیادہ خبر کو لائیو کوریج دینے والی وین اور سٹاف کے لئے تمام چینلز سے زیادہ مراعات ہیں.
جس کو پاکستان کے باقی چینلز برداشت نہیں کر پا رہے ہیں دوسری جانب بول کا مقصد ہٹ پر نیوز دینا ہے یعنی کہ دنیا کہ سامنے پاکستان کا بہترین امیج بهی پیش کیا جائے جس کو پاکستان کا بکاو میڈیا کسی صورت نہیں دیکهائے گا . اگر آپ سب کو یاد ہو آج سے دس سال پہلے تک سوات اور کاخان ، ناران سمیت کلاش میں متعدد ملکی اور غیر ملکی سیاح سیر کے لئے آتے تهے کیونکہ اس وقت پاکستان ٹیلی وذن ان علاقوں کی.مکمل تشیہر اور خبریں دنیا تک پہنچا کر دنیا کو قائل کرتا تها مگر جب سے یہ بکاو میڈیا آیا اس کے پاس کترینہ اور بهارتی اداکاروں کے لئے وقت ہے مگر پاکستان کا مثبت چہرہ دیکهانے کے لئے وقت نہیں ہے.
آخر میں میری عوام سے ئی بهی درخواست ہے کہ دنیا بهر میں ملک دوسرے ملکوں سے انوسٹیر کو اپنے ملک بلاتے ہیں جس کی تازہ مثال کینیڈا ، امریکہ اور یورپ کی مثال ہے جو کہ انویسٹر کو مراعات کے ساته پاسپورٹ بهی دے رہے ہیں آپ آج دبئی بزنس شرور کریں حکومت آپ کو ہر طرح کی مراعات سوائے پاسپورٹکہ دے گی کوئی آپ سے نہیں پوچهے گا پیسہ کہاں سے آیا مگر شیخ شعیب نے اپنا پیسہ پاکستان میں لگایا ، سات ہزار لوگوں کو نوکریاں دیں مگر آخر میں پاکستان نے اس انسان کو انتقامی کاروائی کا نشانہ بنا دیا.
جبکہ دوسری جانب ایان علی پاکستان کا اربوں روپیہ دوسرے ملک منتقل.کرتی رہی جس سے نہ صرف پاکستان میں مہنگائی میں اضافہ ہوا بلکہ پاکستانی کرنسی کی قیمت بهی گرتی چلی گئی مگر ایان علی کو جیل میں میک ایپ اوت اے سی دیا جاتا ہے جبکہ شیخ شعیب اور ان کی اہلیہ کو سرعام دهکے اور جیل میں مار کٹائی کی جاتی ہے.
میری نظر میں یہ دنیا بهر سمیت پاکستان کے ان شریف لوگوں کہ نام پیغام.کہ ہے اپنا پیسہ کبهی پاکستان میں مت لگانا بلکہ دبئی یا یورپ چلے جانا ورنہ آپ کا حال بهی یہی ہوگا جو بول کا.کیا گیا ہاں زرداری اور نواز شریف کی طرح اپنا پیسہ ایان علی کے ہاتهوں باہر بهیجوانے پر شاباش ملے گی.
مجهے آج تک چوہدری نثار سے یہ امید نہ تهی کہ وہ بهی ایسی سازش کا احصہ بن سکتے ہیں ...
آخر میں میری تمام اوور سیز پاکستا نیوں سے اپیل ہئ اپنی زندگی بهر کی جمع پونجی پاکستان مین آکر انوسٹ کرنے کی بجائے دبئی ، یورپ یا امریکہ کا رخ کر لیں جہاں آپ کو عزت اور تحفظ مل سکے

Last edited by a moderator: