نوراز کو اس پر بھی گولی وج جانی ہے کہ بچہ بچہ بھی عمران خان کو چاہتا ہے ۔۔ اگر بچے کہہ دیتے کہ اللہ نواز شریف اور زرداری کی ملاقات جلد از جلد بے نظیر اور بھٹو سے کرا دے تو شاید بچوں کی دعا ہی قبول ہو جاتی
فورم پر موجود پٹواریوں شرم سے ڈوب مرو. تم سے لاکھ درجے عقلمند اور محب الوطن تو یہ چھوٹے بچے ہیں. لعنت تم لوگو پر جو عمران خان پر ہمیشہ بھونکتے رہتے ہو اور چندٹکوں کہ لیے ملک و قوم سے نمک ***** کرتے ہو