Advertisement

Bilawal, Jawab Do - Kamran Khan Khan Ne Bilawal se Sakhat Sawalat Poosh Liye

Advertisement
Re: Bilawal, Jawab Do - Kamran Khan

مفاد پرست لوگ ہیں یہ ۔۔۔۔۔ایمان اور غیرت نام کی کوئ چیز نہیں ان میں۔۔۔۔
ان لوگوں نے لوٹ مار کا بازار گرم کررکھا ھے۔ جو جتنا مال بنانے کی صلاحیت رکھتا ھے وہ اس زرداری کا چہتا ھوتا ھے۔ اب یہ بلاول کیا اکھاڑ لے گا اسکے ہاتھ میں کچھ بھی نہیں۔۔۔۔۔۔۔
یہ لوگ روٹی کپڑا اور مکاں کا نعرہ مار کر حکومت میں آتے ھیں لیکن اصل میں یہ عوام کا کفن تک اتار لیتے ھیں۔۔۔۔۔
ہر گھر سے کرپٹ نکلے گا تم کتنے کرپٹ مارو گے؟؟​
 
Advertisement
Re: Bilawal, Jawab Do - Kamran Khan

Aur kuch log in logon ko defend kartay hain is forum pay.....dooooob marooooo