بلاول لاہور کے حلقے این اے 129 یا 127 سے الیکشن لڑیں گے
این اے 129 سے اعتزازاحسن امیدوار ہوں گے جہاں سے 2013 میں انکی اہلیہ کی ضمانت ضبط ہوئی اور انہیں صرف 7000 ووٹ مل سکے۔ اسی حلقے سے عمران خان نے بھی الیکشن لڑنے کا عندیہ دیا ہے
این اے 129 سے بے نظیر اور بھٹو نے بھی الیکشن لڑا اور جیتا ہے۔ بھٹو نے اس حلقے سے پی ٹی آئی رہنما اور علامہ اقبال کے ولید اقبال کے والد جاوید اقبال کو شکست دی تھی۔ولید اقبال کی بھی اسی حلقے سے الیکشن لڑنے کی خواہش ہے اور 2013 میں بھی ولیداقبال نے اسی حلقے سے الیکشن لڑکر 42 ووٹ لیا تھا۔
siwiay larkana ki koi seet bial;wal jeetny ki postion mian nahi our larkana mian b pti grand democratic alliance functional leage ghinwa bhutto aik reasoble candidate lian to larrkana sy bialwla to tough time mil sakta hay
bilwalal Bhutto Zardari Decided???? یہ تو بیچاری اپنا پیمپر بدلنے کی بھی خود مجاز نہیں ہے بیک وقت چار حلقوں سے الیکشن لڑنے کا فیصلہ کیسے خود کرسکتی ہے؟
except larkana iski baqi 4 halqon me zamanat zabt honi hai ... I'm damn sure billo se zada vote TLP ko parr janey hain .... lekin shayed 1 dance performance agar billo ki ho jaye Peshawar me to wahan muqabla ho sakta hai :cool::p
واہ یہ لیڈر ہے ہمارا بلو رانی . ایک دن اس نے کام نہیں کیا اردو اس کو نہیں بولنا آتا باپ اس کا ڈاکو .شرم کرو پپلز پارٹی والوں ایک زرداری کو جعلی بھٹو بنا کر اب قبروں کے نام پر ووٹ مانگتے ہو . پانچ سال زرداری حکومت میں رہا . ایک ایسا کام بتا دو جس سے عوام کو کوئی فائدہ ہوا ہو
After NS is fate is finalized IK will file a petition (or he should) against Bilawal, and Asif Zardari. They have to prove their source of income to justify the lavish life they are living. Who paid millions of $ in their bank accounts, where did the funds come from to build Bilawal Houses in KHI and LHR....
They should see writings on the wall. Eventually JI and PTI will be left during elections.
Based on the precedent that SC has set in case of NS, AZ and BZ will have the same fate as NS