Advertisement

Bilawal Bhutto Ki Imran Khan Aur Shehbaz Sharif Ko Karachi Se Election Larne Ki Dawat

Advertisement
Advertisement
پاکستان پیپلز پارٹی وہ واحد جماعت ہے،جو عوام کے مسائل حل کرتی ہے
عوام بےر وزگاری، غربت اور دہشت گردی کا خاتمہ چاہتے ہیں
پاکستان پیپلز پارٹی ترقی پسند اور خوشحال پاکستان بنا سکتی ہے
عمران خان اور نواز شریف کو کراچی سے الیکشن لڑنے کی دعوت دیتا ہوں
جب کراچی کے عوام ان کو عبرتناک شکست دیں گے تو پتہ چل جائے گا
پیپلز پارٹی عوامی رابطہ مہم چلا رہی ہے
اور پاکستان پیپلز پارٹی ہی کراچی سے کامیاب ہوگی
میں امید رکھتا ہوں کہ عوام پیپلز پارٹی کا ساتھ دیں گے


چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی کراچی میںممبرسازی مہم کے افتتاح کے موقعے پر صحافیوں سے بات چیت