Baseless & Incorrect news, in fact Ch Aitzaz Ahsan appearing against Sharif Family in this case-Saee

desan

President (40k+ posts)
Good thing they have calrified Aitezaz's stance, however, do not expect anything better from him anyways...
 
Shahid Abassi

Chief Minister (5k+ posts)
us ka kia kasur hai is mein? jab khabar TV per chalti hai to sab hi thread post kar detey hain.

دو چانٹے اس تھریڈ پوسٹر کے منہ پر بھی، جو چند کلکس کی خاطر ہر الٹی سیدھی، سنسنی والی خبر کے پیچھے اندھوں کی طرح ایسا دوڑتا ہے جیسے کتا ہڈی کے پیچھے

پچھلا تھریڈ بھی اسی نے لگایا تھا، اب اس کی تردید خود ہی پوسٹ کرتے ہوئے اسے ذرا بھی شرم نہیں آئی بس چند کلکس ملنے چاہییں

بڑا ہی گندہ دھندہ کر رہے ہو بیٹا
 
30-Maar Khan

Senator (1k+ posts)
دو چانٹے اس تھریڈ پوسٹر کے منہ پر بھی، جو چند کلکس کی خاطر ہر الٹی سیدھی، سنسنی والی خبر کے پیچھے اندھوں کی طرح ایسا دوڑتا ہے جیسے کتا ہڈی کے پیچھے

پچھلا تھریڈ بھی اسی نے لگایا تھا، اب اس کی تردید خود ہی پوسٹ کرتے ہوئے اسے ذرا بھی شرم نہیں آئی بس چند کلکس ملنے چاہییں

بڑا ہی گندہ دھندہ کر رہے ہو بیٹا

Yee kisi Admin ya moderator ki doosri id hay. Chanta maraiga kon? :lol:
 
v r imran k

Chief Minister (5k+ posts)
itnay jhot shareef family nay nahi bolay jitnay kashif rafiq nay yahan thread bana bana ker bolay hian
 
Farooq Ahmad

Minister (2k+ posts)
میں نے بھی اس خبر کو اپنے تمام فیس بک پیجز پر شئیر کیا ہے کیونکہ ایک نیوز چینل نے باقاعدہ نشر کی تھی اسے. جب تک وہ خود معذرت کے ساتھ اس خبر کی تردید نہیں کرتے یا پیپلزپارٹی والے اس نیوز چینل کے خلاف پیمرا کو نوٹس لینے کی درخواست نہیں کرتے تب تک اس خبر کو سچ مانا جائے گا..
1f642.png
:)
 
شوقین

Politcal Worker (100+ posts)
us ka kia kasur hai is mein? jab khabar TV per chalti hai to sab hi thread post kar detey hain.

ٹی وی والے تو سنسنی بیچتے ہیں ایسی الٹی سیدھی خبروں سے، اس کا قصور یہ ہے کہ یہ وہی سنسنی آگے پھیلاتا ھے اور چند کلکس/ٹکوں کیلئے اس فورم کے وزٹرز کو بیچتا ہے
 
Back
Top