Advertisement

Baray Baray Tamam Projects ki files gayab ki ja rahi hain, Per kun ? Baba Jee ki Mukbari

Advertisement
:lol:ہمارا سارا میڈیا داکٹر شاہد مسعود بن چکا ہے ،،ابھی تو یہ فائلیں غائب کرنے کی خبر سنا رہا ہے ، نواز شریف کی حکومت کے آخری سال میں اس کا یہ دعویٰ بھی سامنے آئے گا کہ تمام وزارتوں کے دفتر غائب کئے جا رہے ہیں
At least PMLN know, they are doing corruption so they should save their back.
 
Advertisement
:lol:ہمارا سارا میڈیا داکٹر شاہد مسعود بن چکا ہے ،،ابھی تو یہ فائلیں غائب کرنے کی خبر سنا رہا ہے ، نواز شریف کی حکومت کے آخری سال میں اس کا یہ دعویٰ بھی سامنے آئے گا کہ تمام وزارتوں کے دفتر غائب کئے جا رہے ہیں
Did PMLN try to audit any major projects like Lahore Metro (LDA Plaza Fire accident), Sasti rooti, Nandi Pur, Danish Schools, Aashian Housing Scheme, etc?
 
؟ اوکاڑا جی آپ کو یقین ہے کہ یہ مخبر جو کچھ کہہ رہا ہے اس میں کوئی جان ہوگی ؟ اس لئے کہہ رہا ہوں کہ ہمارے میڈیا نے ریٹنگ کے چکر میں جھوٹ اور سچ سب مکس کر دیا ہے ،،مجھے تو اس کی بات میں ایک فی صد بھی سچائی نظر نہیں آرہی ،،ڈرامہ کر رہا ہے ،،،حیرت یہ ہے کہ اس بھانڈ کو تو پتہ چل گیا لیکن نواز شریف کے بدترین دشمن اے آروائی کو اسکی بھنک نہیں پڑی

Let me make it short for you. Say "CORRUPTS PER ALLAH KI LA'nat" - Ameen
 
:lol:ہمارا سارا میڈیا داکٹر شاہد مسعود بن چکا ہے ،،ابھی تو یہ فائلیں غائب کرنے کی خبر سنا رہا ہے ، نواز شریف کی حکومت کے آخری سال میں اس کا یہ دعویٰ بھی سامنے آئے گا کہ تمام وزارتوں کے دفتر غائب کئے جا رہے ہیں

ایک سچا اور پکا پٹواری وہی ہے جو ساری دنیا، سارے میڈیا کو جھٹلا دے لیکن اپنے گنجے آقاؤں کی بے ایمانیوں پر یقین نہ کرے۔ ویل ڈن۔ کیپ اٹ اپ۔
 
نون لیگ بہت تیزی سے اپنے زوال اور انجام کی طرف جا رہی ہے . یہ سب اپنی باقی کی عمر جیلوں میں گزاریں گے ،.
اس بار نہ ان کو میثاق جمہوریت بچاۓ گی . نہ ہی سعود عرب سے سفید فرشتے ان کو بچانے آئیں گے ....
بس ان کے اقتدار کا وقت ختم ہونے دیں