Advertisement

Bahria Town offers SC for new plans in Karachi, Rawalpindi & Murree - Watch report

Advertisement
First the supreme court should not agree on this amount, minimum it should be 1500 billion ruppees, second the amount should be paid in US dollars. Third the amount should be paid in 6 years max.
 
حکومت کو بحریہ ٹاون سے سبق حاصل کرنا چاہئے تھا حکومت کو نئے شہر نئے علاقے سیکورٹی بیس پر آباد کرنے چاہئے تھے بحریہ ٹاون نے اتنا پیسہ صرف اپنے نام اور سیکورٹی کے نام پر کمایا ہے۔حکومت بھی اتنا پیسہ نئے شہر آباد کرکے کماسکتی ہے۔
ملک ریاض نے سیاستدانوں کو استعمال کرکے سرکاری زمینیں بحریہ ٹاون کے نام منتقل کرنی شروع کی ۔جس کے بدلے میں سیاستدانوں نے مالی سیاسی اور پلاٹوں کی صورت میں فائدہ حاصل کیا۔
اگر لوگوں کو کہا جائے وہ جس زمین پر وہ آباد ہونے جارہے ہیں وہ کسی کی نجی یا سرکاری زمین بھی ہوسکتی ہے لیکن لوگ بحریہ ٹاون کا نام دیکھ کر بحریہ ٹاون میں زمین خرید رہے ہیں اور بحریہ ٹاون اپنا نام بچانے کے لیے اتنا پیسہ ادا کرنے پر راضی ہوا ہے ورنہ ملک ریاض اپنا نام میڈیا پر چلنے نہیں دیتا کیونکہ وہ میڈیا کو اربوں روپے کے اشتہارت دیتا ہے ایک چینل نے ملک ریاض کے خلاف خبریں شائع کیں تو ملک اسکو پیسوں کا لالچ دیا وہ راضی نہ ہوئے تو اس نے عدالت سے چینل کو اس بات کا پابند کرادیا کہ چینل ملک ریاض اور بحریہ ٹاون کے خلاف پروگرام اور خبریں نہیں دے گا​