Advertisement

Azam Suleman, main accused in Model Town & close aide of Shahbaz Sharif appointed Secretary Interior - Amir Mateen

Advertisement


اعظم سُلیمان کبھی بھی شہباز شریف کا بندہ نہیں تھا

عامر متین صاحب خُطبہ دینے سے پہلے اگر اعظم کی بیک گراؤنڈ
چیک کر لیتے کہ وہ دورانِ ملٹری سروس کہاں پوسٹڈ تھا اور کس کا
بندہ تھا تو انہیں یہ فتویٰ جاری کرنے کی ضرورت نہ پڑتی

یہ اینکر صاحبان جو منہ میں آئے بولے جاتے ہیں اور قوم کو گمراہ کرنے
کے چکر میں رہتے ہیں