Advertisement

Awais Anas Noorani you beauty . One of the best speech at Black Day Jalsa

Where is khadim Rizvi now, Moulana Saeed and where are those who said that they would defend the Khat Main Nabout ? And particular where is the front leader of Khadim Rizvi, Shaikh Rashid ? Army has used almost everyone who could be used on the name of religion and then dumped . It is not IK but the boots who are in charge.
Fazlu is there.
 
اس شخص کے والد مولانا شاہ احمد نورانی ایک بہت سلجھے ہوۓ ، پڑھے لکھے

دین دار ، مدبر عالم دین تھے . اگر کسی کو پتہ نہیں ہے تو عرض کر دوں کہ

مولانا شاہ احمد نورانی صاحب کیمبرج کے فارغ التحصیل تھے اور اس ناطے

انگریزی نہایت روانی سے بولتے تھے . میں اُنکو ستّر کی اسمبلی میں جہاں آجکل

سینیٹ ہے اکثر سننے جایا کرتا تھا . کیا شیرینی زبان اور جادو تھا اُنکی باتوں میں

بھٹو مردود کے سخت مخالف ہونے کے باوجود انہوں نے تمیز کا دامن کبھی نہ چھوڑا

!شُستہ اردو ، بہترین عربی ، فارسی اور انگریزی اور منہ میں پان انکی پہچان تھا

لیکن میں جب بھی اِس فرزند صاحب کو دیکھتا ہوں تو دل میں سوچتا ہوں کہ

مولانا شاہ احمد صاحب سے ضرور ایسی کوئی خطاء سرزد ہوئی جسکی پاداش

میں قدرت نے مرحوم کو اِس جیسے بد تھذیب نمونے کی شکل میں سزا دی

اِسکے کرتوت اور مفتی محمود کے فرزند مولانا ڈیزل کے کرتوت ایک جیسے ہیں

الله اِن دونوں کے شر سے پاکستان کو محفوظ رکھے . آمین​
 
Dear Dr.Adam
I do endorse your comments. Shah Ahmed Noorani was great scholar. Great human being after Kept in Mach Jail in hot weather by Bhutto he never uttered a single word against Bhutto.
This Nahanjaar Anas got very severe car accident ; as he was driving race car below age for license head injury near to death saved by at that time Neurosurgeon Bhatti at Jinnah hospital Karachi.
Anas unethical activities made Shah Noorani very sad and he never returned to his health due to bad habits he knew about Anas.