Advertisement

Aur Ishq ke Andaaz Niraley hain. Usko Chutti na Mili Jis ne Sabaq Yad kiya. Shab Qadar

بِّسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ
إِنَّا أَنزَلْنَاهُ فِي لَيْلَةِ الْقَدْرِ ﴿١﴾ وَمَا أَدْرَاكَ مَا لَيْلَةُ الْقَدْرِ ﴿٢﴾ لَيْلَةُ الْقَدْرِ خَيْرٌ مِّنْ أَلْفِ شَهْرٍ


رسول پاک نے خواب دیکھا کہ بنی امیہ منبر پر بندروں کی مانند حرکتیں کر رہے ہیں یہ بات انہیں شاق گزری تو شب قدر کی آیات اتری​

ایک بار کسی شخص نے امام حسن اور معاویہ کی صلح پر اعتراض کیا تو امام نے جوابا اسی سورت اور سورت کوثر کا ذکر کیا. غرض ہزار مہینوں سے مراد بنی امیہ کی حکومت اور شب قدر سے مراد رسول و اہل بیت کی حکومت ہے​