Advertisement

August 14th, بیوٹی فل پاکستان ایک آزاد ملک ہے

Advertisement
Advertisement
GdeMyNDXIAAa1ce
 
Advertisement
Advertisement
Advertisement
یک کہتا تھا اینٹ سے اینٹ بجا دیں گے، دوسری کہتی رہی یہ جو دہشت گردی ہے اسکے پیچھے وردی ہے اور میرے پاس گندی ویڈیوز ہیں، کالے کوٹ والے نہ کہا کہ باجوہ کی ٹانگیں کانپ رہی تھیں، ریحانہ ڈار سے ضمانت ضبط کروانے والے کا کہنا ہے یہ فوج ہماری ہڈیوں سے بھی گوشت کھا گئی، دوسری طرف والے نے ترکی کا ہار اور نا جانے کیا کا چوری کیا، اسکے پیچھے والے نے حدیبیہ پیپر مل میں گواہی دی اور وجہ مشہوری منی لانڈرنگ اور نمبروں کا ہیر پھیر ہے۔ اور ماشااللہ پانچ ستاروں والے کا تو کیا ہی کہنا، پانچ ستاروں والے نے پوری قوم کو دن میں تارے دکھا دئیے ہیں، جہاں اسے لگتا ہے چیزیں ہاتھ سے نکلنے لگی ہیں یہ گولیاں چلا دیتا ہے اور سینکڑوں پاکستانیوں کا قاتل ہے۔ اللہ معاف کرے ایسا فریم اس ملک کو کبھی دیکھنا نصیب نہ ہو۔ آمین
Loading X post…
Open original post on X