Advertisement

Attorney general Nashtar Ausaf aaj Nawaz Sharif ke wakeel ban ker pesh hue, NAB ke chairman ne total

اٹارنی جنرل اشتر اوصاف علی نے جج سے مکالماتی انداز میں کہا ہے کہ عدالت کس "مواد" کی بنیاد پر ڈیکلریشن دے گی؟​
**xx**xx**xx**​
اب سمجھ آیا کہ شریفوں کے وکیل کیوں کسی بھی قسم کا ڈاکیومنٹ عدالت میں پیش نہیں کرتے تھے تاکہ "عدم ثبوت" کی بنیاد پر کیس کا فیصلہ نہ کیا جاسکے۔​