Atif Mian Qadiani aur Pakistan - Mufti Tariq Masood

Aliimran1

Prime Minister (20k+ posts)
میاں عاطف نے اسلام ترک کیا -- اس لئے وہ مرتد ہوا ---- کیا عمران کا ایسے شخص کو حکومت میں کوئی عہدہ دینا شرعی طور پر جائز ہے؟
 

Wake up Pak

(50k+ posts) بابائے فورم
jahil mullah aur uss kay andhay followers.
O bhai may ya tum koon hotay ho kisi per fatwa gharnay waalay? Agar hum Hazrat Mohammad ko akhri nabi maantay hain tu phir in jahil muftion ko kachray may dalo aur tum sub khud bhi ghurk ho. tum jaysay jahiloon nay islm aur pakistan ko barbaad kiya hay.
 

kakamuna420

Chief Minister (5k+ posts)
choosi bhai. please avoid religion conflicts. Concentrate on his capabilities and abilities which I think are pretty bleak and not helpful
 

amoxil500mg

Senator (1k+ posts)
نئی حکومت کو عاطف میاں متنازعہ فیصلے اپنے لیئے خواہ مِخواہ کے پنگوں سے اجتناب کرتے ہوئے قانون کی حکمرانی کے منشور پر عملدرآمد پر توجہ دینی چاہیے۔ لیکن یہ مفتی مسعود پکا رانگ نمبر ہے اس کا اسلام کا مطالعہ تعصب سے بھرا ہوا ہے۔ منافقت شیطانیت عبداللہ بن ابیئ کے روحانی پیروکاروں کا ٹولا جو اللہ کی زمین پر امن رحمت نہیں بلکہ فتنہ فساد نفاق بغض نفرت پھیلاتے ہیں۔ یہ اصل دشمن ہیں اسلام کے اور ملک کے بھی۔
 

anasmr

Councller (250+ posts)
Aaj tak to jo Pakistan ki economy tabaah huwi hai, woh qadiyanion ney hi ki hai na.....Ishaq Dar waghaira to ussey bachatay rahay

Pakistan ki economy itni kamzor hai keh agar Atif Mian nahe aya to economy beth jaye gi?
Jab Imran Khan sahab har taqreer se pehle kehte hain "اِيَّاكَ نَعۡبُدُ وَاِيَّاكَ نَسۡتَعِيۡنُؕ" (Ay Allah teri ibadat karte hain aur tujh se madad mangte hain)
To jis Allah ki ibadat kar rahe hain aur jis se madad mang rahe hain, us Allah ne nauzubillah ham sab ka rizq aik Qadiyani ke hath main likh dia hai?
Fawad Chaudhary kis ke isharon par aik Qadiyani ka itna difa kar raha hai?

I voted for IK and am still a supporter, but this is a deeply concerning issue. We trust him to make the right decision
 

PappuChikna

Chief Minister (5k+ posts)
Ik should induct economy specialist Mufti Masood of Jamiaturrasheed in his team as mMufti MAsood has some great ideas about reviving economy.
One of them is:
Every man should marry 4 women and produce dozen kids if not more.
 

Wake up Pak

(50k+ posts) بابائے فورم
قران پاک کی کوئی آیت یا حدیث بتا دیں جس میں لکھا ہے کافر نوکری نہیں کر سکتے کاروبار نہیں کر سکتے اور انکے معاشرے میں حقوق نہیں ہیں۔
 

Skeptic

Siasat.pk - Blogger
قران پاک کی کوئی آیت یا حدیث بتا دیں جس میں لکھا ہے کافر نوکری نہیں کر سکتے کاروبار نہیں کر سکتے اور انکے معاشرے میں حقوق نہیں ہیں۔

Undoubtly this is an organized hate compaign.
 

amoxil500mg

Senator (1k+ posts)
ماشاء اللہ کیا خوب صورت زہریلہ انداز ہے متصب جہالت سے بھرآ ہوا۔ یہ نیم خواندہ مولوی پہلے قوم کو گمراہ کرتے ہیں پھر اس کو استعمال کی دھمکی دیتے ہیں۔ میں نے اس مولوی مفتی کو جائل منافق فسادی چائے کی پیالی میں طوفان برپا کرنے والا پکا مہر لگا ہوا 100% رانگ نمبر مولوی کہا۔
یہ مشاورت کی کمیٹی میں ایک قادیانی پر فساد برپا کر رہا ہے۔ میرا سوال ہے۔ ایم ایم اے کی حکومت پانچ سال ایک قادیانی چیف سیکرٹری کے نیچے نکال گئی یہ فسادی چپ رہے۔اور سنو شیطان کے چیلو فسادیو مولانا فضل الرحمان نے پرویز الہی سے سفارش کر کہہ2007 میں ایک قادیانی امریکن ڈاکڑ سے اپنے دل کی انجیوپلاسی کروائی۔ اپنا علاج کروانا ہو یا حکومت کرنا ہو تو قادیانی بااختیار عہدے پر بھی قبول لیکن یہاں پر جہاں مشورہ پر رکھنے پر طوفان اور فساد باقی جو 20 ایکسپرٹ ہیں جیسے وہ کوئی سوال نہیں کریں گے قادیانی کے دیئے مشورے پر ۔ میں اس خارجی فسادی حلوے مفتے سے پوچھتا ہوں۔ ابھی چند ہفتے پہلے جس ایم ایم اے کیلئے تو ووٹ مانگ رہا تھا ان کی پانچ سال حکومت میں باااختیار عہدہ قادیانی کے پاس تھا تم سب کے منہ سے ایک لفظ نکلا ہو؟؟؟ پاکستان میں قانون کی حکمرانی نہیں ہے۔ یہ ٹھگ ہیں پھدو لگاتے ہیں اپنے لئیے سب حلال کر لیتے ہیں جس یورپ کے جھوٹ سننے سنائے قصے سنا کر یوٹیوب چینل پر سنا رہا ہوتا ہے یہ بھی بتاو یورپ مختلف ملکوں کے لوگ جو نیشنل بھی نہیں ہوتے پھر بھی صرف قابلیت کی بنیاد پر یکساں موقع دیتا ہے کسی اور بنیاد پر نہیں۔
 
Last edited:

no_handle_

MPA (400+ posts)

مفتی صاحب، تیسری شادی جو آپ نے فرمائی تو وہ جائز کام کرنے کا تھا؟

نیز عوام کے غصے کی جانب آپ نے اشارہ فرمایا تو بطور عالم دین اپنی ذمہ داری ادا کریں اور عوام کو سمجھائیں کہ اس فیصلہ میں کوئی مذہبی قباحت نہیں۔

 
Last edited:

Aliimran1

Prime Minister (20k+ posts)
P پاکستان نے گزشتہ ستر سال کرپٹ سیاست دانوں فوجی جرنیلوں چور افسر شاہی کی وجہ سے بہت کچھ بگھتا ہے -- ہم پھر کسی غلط آدمی کو لا کر اس غلطی کو دوبارہ دہرانا نہیں چاہیں گے - عمران کی فتح کو یقینی بنانے میں جہاں اس کی کوششیں شامل ہیں وہاں سوشل میڈیا پر لوگوں کی دن رات محنت اور آوازوں کو بلند کرنے کو بھی سراہا جانا ضروری ہو گا --- آج جب عمران ملک کی باگ دوڑ سنبھال چکا ہے اس کا فرض ہے کہ وہ فیصلے کرے جس میں عوام کی بہتری اور ان کے جذبات کا خیال رکھا جائے اور عاطف میاں کی متنازع تقرری کی وجہ سے اپنے دوستوں کو انپے سے دور نہ کرے --- انہی لوگوں کی دعاؤں اور کوششوں اور الله اور اس کے رسول برکتوں کی وجہ سے یہ ممکن ہوا ہے اور امید ہے کہ عمران ان دعاؤں اور برکتوں سے محروم نہیں ہونا چاہے گا
 

PappuChikna

Chief Minister (5k+ posts)
Ideal of Mufti Masood and other ulema who are uploading youtube videos in dozens on this topic is mulla omar.
jab tak yeh pakistan ko mulla omar ka afghanistan nahi banatay inhein sukoon nahi aaey ga.
 

Back
Top