Advertisement

At one side GEO is promoting Aman ki Asha & on other side they are influencing people against Peace

Advertisement
Very well said .... Geo was Brain Washing the nation!!! they are suppose to pass on the information and news to the public rather than passing on their own agenda
 
Advertisement
.
.

ون ...........ٹو ........... تھری ..... بک بک بک ..... اسٹارٹ

چئرمین پارٹی نیٹو جوس سپلائر ....................... دیکھیں

اینکر ..................کدھر ؟؟؟؟؟؟

چئرمین پارٹی نیٹو جوس سپلائر ........ یہ میرے بات کرنے کا اسٹائل

اینکر ........... چن ماہی .......اسٹائل نہیں وکھا .......... کوئی کام وکھا

.
چئرمین پارٹی نیٹو جوس سپلائر .... آپ ہمیں ٩٠٠ نوسو دن دیں....ہم یہ کردیں گے ہم وہ کردینگے

اینکر .............. کیا کردینگے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

چئرمین پارٹی نیٹو جوس سپلائر... یہ نہیں بتاسکتا.....مگر کچھ بھی اگر ہوگیا تو وہی ہم نے کیا ہوگا

.
اینکر ..... ایک بات بتا چن ماہی ......پہلے ٩٠ نوے دن .....اب ٩٠٠ نوسو دن ؟؟؟؟

.
چئرمین پارٹی نیٹو جوس سپلائر ........ اصل میں ہماری سینٹرل کمیٹی نے ریسرچ کی ہے

...... جس سے پتا چلا ہے کے ٩٠ نوے دن میں.... صرف ٩٠ نوے دن ہوتے ہیں

اسلیے اب ...........ہم نے ٩٠٠ نوسو دن کی ٹوپیا پہنائیں گے ........... آ

اس میں ...... ہمارا اندازہ ہے ٩ نو سے ١٠ دس ........ ٩٠نوے دن ہونگے

ہم اپنی اس ریسرچ کو بین القوامی طور پر روشناس کروائیں گے

....... اور اسکو ..........نوبل پرائز کی ........ ٹوپی کٹیگری میں بھیجیں گے، انشاءالله امید ہے کے ............ ہمیں آسانی سے مل جائے گا ........نوبل پرائز

.
اینکر ................مگر ٩٠٠ نوسو دن بھی تو گزر ہی جائیں گے

.
چئرمین پارٹی نیٹو جوس سپلائر ....... ہم پھر ......٩٠٠٠ نو ہزار ....آدن والی ریسرچ کریںگے

........اس میں ہمارے اندازے کے مطابق

٩٠٠سے اوپر ........ ٩٠ نوے دن ہونگے ........انشاءالله

اینکر .......... بیہوش ............ ایدھی امبولینس کی .........

.
ٹوں ٹوں ٹوںٹوں ٹوں ٹوںٹوں ٹوں ٹوںٹوں ٹوں ٹوںٹوں ٹوں ٹوںٹوں ٹوں ٹوںٹوں ٹوں ٹوںٹوں ٹوں ٹو
..........
.........ٹوں ٹوں ٹوںٹوں ٹوں ٹوںٹوں ٹوں ٹوںٹوں ٹوں ٹوںٹوں ٹوں ٹوںٹوں ٹوں ٹوںٹوں ٹوں ٹوںٹوں ٹوں ٹوں