Advertisement

Asma Jahangir asks SC, PEMRA to act against TV anchor for 37 bank accounts sham

ASMA-JAHANGIR-640x480.jpg


سلام آباد : انسانی حقوق کی علمبردار اور سماجی کارکن عاصمہ جہانگیر نے پیمرا اور سپریم کورٹ سے ٹی وی اینکر پرسن شاہد مسعود کے خلاف کارروائی کرنے کا مطالبہ کردیا۔

عدالت اور میڈیا کو گمراہ کرکے جعلی خبروں سے خبروں کی زینت بننے والے شاہد مسعود کے خلاف جارحانہ اننگز کھیلتے ہوئے انسانی حقوق کی علمبردار، اور سپریم کورٹ بار ایسو سی ایشن کی سابق
سیکریٹری عاصمہ جہانگیر نے قصور سانحہ پر دوغلی خبر چلانے والے شاہد مسعود کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کردیا۔

​




سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر اپنے رد عمل میں عاصمہ جہانگیر کا کہنا تھا کہ سپریم کورٹ اور پیمرا کو چاہیئے کہ وہ جھوٹ بولنے والے صحافیوں کے خلاف کارروائی کرے۔

​


عاصمہ جہانگیر کی جانب سے شاہد مسعود کے خلاف کارروائی کا مطالبہ سانحہ قصور میں ملوث مرکزی ملزم کے جھوٹے بینک اکاؤنٹس کی خبریں چلانے پر سامنے آیا ہے۔​


اپنے سخت ردعمل میں عاصمہ جہانگیر نے مزید کہا کہ پیمرا ایسے ٹی وی چیلنز اور ٹی وی اینکرز کے خلاف سخت کارروائی کرے جو سپریم کورٹ میں بھی جھوٹ بولتے ہیں اور حقائق کو مسخ اور عوام کو گمراہ کرتے ہیں۔​



انہوں نے کہا کہ نام نہاد اور جھوٹ بولنے والے صحافیوں کے گروپ کا خاتمہ کیا جائے جو اپنے جھوٹ سے ایک دوسرے کو تحفظ فراہم کرتے ہیں، ایسے صحافیوں کی وجہ سے اصل صحافت کرنے والوں کی قدر نہیں اور وہ بھی بدنام ہوتے ہیں۔ ایسے نام نہاد صحافی ایک دوسرے کے جھوٹ پر پردہ ڈالنے میں لگے رہتے ہیں۔​


عاصمہ جہانگیر کا مزید کہنا تھا کہ ہم آزاد صحافت اور آزاد میڈیا پر یقین رکھتے ہیں، تاہم ایسے لوگوں کی وجہ سے میڈیا بلا جواز پابندیوں کا سامنا کرتا ہے۔​



صحافی برداری کو بھی چاہیئے کہ اپنی صفوں میں چھپے ان کالی بھیڑوں کی نشاہدی کریں اور انہیں باہر نکال پھینکیں۔ جب کہ چیلنز اور پیمرا بھی ادارتی پالیسی سے متعلق نظر ثانی کرے اور حکمت عملی بنائے۔ سماء​

Source
 
Last edited by a moderator:
Advertisement
GHQ ka ladla anchor person haay woh
 
Last edited by a moderator:
نہیں ڈاکٹر شاہد مصّود کو پورا موقع ملنا
چاہیے اپنا کیس ثابت کرنے کے لیے
ڈاکٹر صاحب کی بات کو سیریس لینا چاہیے
اور پوری تحقیک کرنی چاہیے

میں ڈاکٹر شاہد مسعود کو مسخرہ سمجھتا هوں
جیسے کچھ اور اینکرز ھیں جن کا پروگرام نواز شریف کی دشمنی سے شورو ہوتا ھے
اور اوس پر ھی ختم ھوتا ھیں
 
Should take action against asma jhanghir she is corrupt and always supports the corrupt mafia Nawaz group didn't she lies of Nawaz sharif and Mayam she said she got no properties all part of mafia.
 

کیوں جی ؟
وجہ ؟؟
ڈاکٹر نے توا ڈیاں حرکتاں زمانے نوں دس کے
جیڑا آلو تواڈے تے رکھیا سی او کی بہت تتا سی ؟؟؟
سپریم کورٹ نوں تے تواڈا لسنس کینسل کر کے
توانوں جیل وچ تُننا چا ئیدا اے

اے غدّارِ وطن
 
Should take action against asma jhanghir she is corrupt and always supports the corrupt mafia Nawaz group didn't she lies of Nawaz sharif and Mayam she said she got no properties all part of mafia.




میں نے ایک ٹائم اپنے ایک فرینڈ جو کہ ایک وائٹ تھا
اوس سے پوچھا کہ ال شرپوں کیا کہہ رہا ھے
مجھے کچھ سمجھ نہیں آ رہی
تو اوس کا جواب تھا که اس جیسے لوگ اگر آواز نہیں
اٹھائیں گیں تو ھم ایک مردہ قوم بن جائیں گیں

Al_Sharpton3912cb.jpg








 
Advertisement
Should take action against asma jhanghir she is corrupt and always supports the corrupt mafia Nawaz group didn't she lies of Nawaz sharif and Mayam she said she got no properties all part of mafia.


boot chatne walon ko chatne ka inam milna chahiye.
dr qayamat dabadhoos masood ko jhooth bolne ka inam milna chahiye .
 
Last edited:
I agree action should be taken against Dr Shahid but what about people like her who take bribes from the Sharifs to lose cases as happened in the Lahore Metro case.
 
I agree action should be taken against Dr Shahid but what about people like her who take bribes from the Sharifs to lose cases as happened in the Lahore Metro case.


کیا کہہ رهے بھائی اسما نواز شریف کی سخت
مخالف ھے . میں نواز شریف کو پسند کرتا هوں
پر میں یہ بھی مانتا هوں کہ اسما ٹھیک تھی .

جب وس نے کہا تھا کہ نواز شریف آج تم کالا کوٹ پہن کر
پیپل پارٹی کے خلاف کورٹ میں جا رہیں ھو یہ کل تمھارے
سامنے آیے گا . اوس وقت میں بھی نہیں سمجھا تھا
 
Last edited by a moderator:
Advertisement
اس پھپھے کٹنی نے کورٹ میں جھوٹ بول کر جو حقانی غدار کو فرار کروا دیا تھا پہلے اس کا تو جواب دے
 
This lady will not speak against Fasih Ahmed's disrespectful remarks about child molestation. She is a Selective human right activist.
 
Last edited:
نہیں ڈاکٹر شاہد مصّود کو پورا موقع ملنا
چاہیے اپنا کیس ثابت کرنے کے لیے
ڈاکٹر صاحب کی بات کو سیریس لینا چاہیے
اور پوری تحقیک کرنی چاہیے

میں ڈاکٹر شاہد مسعود کو مسخرہ سمجھتا هوں
جیسے کچھ اور اینکرز ھیں جن کا پروگرام نواز شریف کی دشمنی سے شورو ہوتا ھے
اور اوس پر ھی ختم ھوتا ھیں




یعنی آپ یہ چاہتے ہی کہ اس دھبڑا ڈوس کا جنازہ اچھی طرح بے عزت اور خوار ہو کر نکلے :lol: ۔





​
 

کیوں جی ؟
وجہ ؟؟
ڈاکٹر نے توا ڈیاں حرکتاں زمانے نوں دس کے
جیڑا آلو تواڈے تے رکھیا سی او کی بہت تتا سی ؟؟؟
سپریم کورٹ نوں تے تواڈا لسنس کینسل کر کے
توانوں جیل وچ تُننا چا ئیدا اے

اے غدّارِ وطن

اس پھپھے کٹنی نے کورٹ میں جھوٹ بول کر جو حقانی غدار کو فرار کروا دیا تھا پہلے اس کا تو جواب دے



27073164_1643112982412297_3974973013552399890_n.png