Advertisement

Asif Zardari kay mamalaat ruk gye hain - Dr Shahid Masood

بتاؤ اب اسکی عمر ہی اتنی ہو گئی ہے اور صحت بھی ویاگرا کھانے کے قابل نہیں تو پھر معا ملات تو رکنے ہی تھے
 
ٹی وی اینکروں کی اکثریت اپنا پروگرام چلانے کے لیے عجیب و غریب دعوے کرتے رہتے ہیں، تکالگ جائے تو بار بار کلپ چلا کر پھولے نا سماتےہیں ۔ جاہل لوگ انکو سن کر واہ واہ کرتے رہتے ہیں، اسلئے چھیدا ٹلی ہر دوسرے دن فضول اور غیر ضروری پریس کانفرنس کرنے ٹپک آتا ہے۔